بات تو درست ہے سولہ آنے۔۔۔۔۔ اگرچہ آجکل ان کا ذکر کرتے ہوئے اسکی تشریح بھی کرنی پڑتی ہے۔گرہ نہیں لگا۔۔۔ ۔
آپ کو پتا نہیں کہ جدید اردو املا میں ہ ہو گول کر دیا گیا ہے اب ہے کے بجائے الف لکھتے ہیں جیسے پتہ سے پتا بوٹہ سے بوٹا۔۔۔ ویسے ہی سالگرہ نہیں ۔۔۔ سالگرا ہے یعنی عمر سے ایک سال کم ہو گیا
ھاھاھاھاھاھاھھاھاھاکرائے دار مالک مکان سے :
آپ کے گھر میں جگہ جگہ چوہے ناچتے پھرتے ہیں۔ میں تو تنگ آگیا ہوں ان سے۔
مالک مکان غصے سے :
تو کیا 1200 میں نرگس آ کر ناچے گی ؟؟
پہلا دوست: اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔دوستو اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔
جیسے کہ
موٹاپے کا حل
نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے
مریض:وہ کیا؟؟
نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو
مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟
یہاں پوسٹ شدہ بہت سے لطیفوں سے اچھی ہے۔لطیفہ بھی ہے اور سچا واقعہ بھی۔
پرسوں کی بات ہے میں لیپ ٹاپ کھلا چھوڑ کر کچن میں مصروف تھی کہ عبداللہ بھاگا بھاگا آیا
مما! آپ کی ای میل آئی ہے؟
بیٹا! کیس کی ای میل ہے؟
مما! آ-او-آ نے بھیجی ہے
میں حیران ہوئی اور ان باکس میں دیکھا تو ایک دوست کی ای میل تھی اور اس میں السلام علیکم کی جگہ انگریزی ابریویئشنز AoA لکھا تھا۔ میں تو بہت ہنسی پتا نہیں آپ کو آئی کہ نہیں ؟
زبردست ۔۔۔لطیفہ بھی ہے اور سچا واقعہ بھی۔
پرسوں کی بات ہے میں لیپ ٹاپ کھلا چھوڑ کر کچن میں مصروف تھی کہ عبداللہ بھاگا بھاگا آیا
مما! آپ کی ای میل آئی ہے؟
بیٹا! کیس کی ای میل ہے؟
مما! آ-او-آ نے بھیجی ہے
میں حیران ہوئی اور ان باکس میں دیکھا تو ایک دوست کی ای میل تھی اور اس میں السلام علیکم کی جگہ انگریزی ابریویئشنز AoA لکھا تھا۔ میں تو بہت ہنسی پتا نہیں آپ کو آئی کہ نہیں ؟
ایک بڑی اماں دعا کر رہی تھی۔
"یا اللہ! مجھے جلدی اپنے پاس بلا لے۔"
بچہ بولا:" دادی اماں! کیا میں آپ کے لیے ٹیکسی لا دوں؟ بدلے میں وہاں پہنچ کر میرے لیے اللہ میاں سے پاس ہونے کی سفارش ضرور کرنا۔"
مجھے لگتاہے کہیں کراس شاہ ہی ہےہو سکتا ہے تم صحیح کہہ رہی ہو۔ وہ تو مجھے ویسے ہی شک سا ہوا تھا۔
اب مجھے ڈاکٹر سے پوچھنا پڑے گا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے بھائی "روئے سفر" ہوتا ہے مطلب حالتِ سفر میں یعنی "مسافر"
روحِ سفر نہیں ہوتا
خوش رہیں، آللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے