کلیان ہو بچہ۔ کیا سمسیہ ہے؟
دیکھ لیا ۔۔ کافی لال ہوگئی ہیں ۔۔دیکھ لیا ناں عمر بھائی۔ اور اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ میں اس کی دھمکی نہیں سہہ سکتا۔
اللہ خیرکرے گا بچہ۔ ٹھنڈے پانی کا ایک بڑا گلاس ڈکار جاؤ۔ پھر بھی غصہ کم نہ ہو تو ایک اور ٹھنڈے پانی کا گلاس لیکر سر پر ڈال لو۔ جوئیں بھی نمونیے سے مر جائیں گی اور تمہارا غصہ بھی اتر جائے گا۔میں سخت غصہ ہوں
شمشاد بھائی اس بات میں ہمارا ووٹ بھی آپکے ساتھ ہےاور یہ شتونگڑہ بالکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔
دوبارہ ٹھیک ہوگیا ہے۔ٹوٹ گیا