دل کے مریض کا آپریشن ہونے والا تھا:redheart:
وہ بہت گھبرایا ہوا تھا :unsure:
نرس نے اس کو تسلی دیتے ہوئے کہا:"تمہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ، ڈاکٹر صاحب کو تمہارے آپریشن میں کوئی دقّت پیش نہیں آئے گی:cool:
انہوں نے کل ہی ٹی وی پر بالکل اسی قسم کا آپریشن ہوتے دیکھا ہے:tv:
 
ڈاکٹر نے مریض سے کہا :’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘:sneaky:
مر یض نے جواب دیا:’’کوشش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا:unsure:
’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا :’’کیا بے وقوفی ہے :thumbsdown: میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہارا تین سا لہ بچہ کھاتا ہے ،وہی تم کھاؤ :eat: تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا :disappointed:
مریض نے بے بسی سے جواب دیا :’’ہاں ڈاکٹر صاحب ! لیکن میرا بچہ تو موم بتی ، کوئلہ ، مٹی اور جوتے کے فیتے وغیرہ کھاتا ہے ‘‘:ROFLMAO:
 
مریض: ڈاکٹر صاحب آپ نے مجھے وزن میں کمی کے لیے جو دوا دی تھی اس نے تو بالکل اثر نہیں کیا:(
ڈاکٹر: میں نے تمہیں دوائی کے ساتھ ساتھ کوئی کھیل کھیلنے کا مشورہ بھی دیا تھا:)
مریض: میں تو اسی دن سے کھیل رہا ہوں مگر کچھ فائدہ نہیں ہو رہا:cry2:
ڈاکٹر: تم کون سا کھیل کھیل رہے ہو؟:cautious:
مریض: چڑی اُڈی ، کاں اُڈا۔۔۔۔:rolleyes:
 
ڈاکٹر مریض سے : اب آپ خطرے سے باہر ہیں پھر بھی آپ اتنا کیوں ڈر رہے ہیں ؟o_O
مریض : جس ٹرک سے میرا ایکسیڈنٹ ہوا اس كے پیچھے لکھا ہوا تھا :" زندگی رہی تو پھر ملیں گے ":ROFLMAO:
 

عمر سیف

محفلین
لطیفہ کہیں یا نصیحت انگریزی میں ہے شئیر کرتا ہوں

For Married Friends
If u marry one woman
she will fight with u
but ....
if u marry 2 women .
they will fight for u ...
THINK DIFFERENT ..
Add wife .. Have Life .. ;)
 

ساقی۔

محفلین
ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک سےدور ہٹ جا نا چاہیے تھا
مریض: کون سی سڑک جناب؟؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا
 

ساقی۔

محفلین
اپنا بچہ روئے تو دل میں درد ہوتا ہے ، دوسرے کا روئے تو سر میں!

اپنی بیوی روئے تو سر میں درد ہوتا ہے دوسرے کی روئے تو دل میں!
 

منصور مکرم

محفلین
ایک بندے کو مسجد میں خوب مار پڑی۔:beating:
جب گھر آیا تو بیوی نے پوچھا کہ یہ کیا حلیہ بنا رکھا ہے،اور یہ مار کس کے ہاتھوں کھائی ؟:cry2:
تو بندے نے جواب دیا کہ بیگم بس کیا کہنے ،اس محلے کے لوگ بڑئے ظالم ہیں۔:wasntme:

بیوی نے پوچھا کہ ماجرا کیا ہے؟
تو آدمی نے جواب دیا کہ آج نماز کے بعد ایک بندے نے اعلان کیا کہ گرمی کا موسم ہے،اسلئے ائیرکنڈیشن میری طرف سے مسجد کیلئے فری ہے۔
دوسرے بندے نے اٹھ کر کہا کہ میری طرف سے مسجد کیلئے کارپٹ فری ہے۔
چنانچہ میں بھی انکی سخاوت سے متاثر ہوا اور میں نے اعلان کیا کہ مسجد کیلئے ٹی وی کیبل میری طرف سے فری ہے۔:LOL:

بس پھر مجھ پر تھپڑوں کی بارش کردی گئی۔:noxxx:
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
در اصل بات یہ ہے کہ کل میری ----ویں سالگرہ تھی تو ذرا بڑا اور سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہی تھی:)
 

منصور مکرم

محفلین
در اصل بات یہ ہے کہ کل میری ----ویں سالگرہ تھی تو ذرا بڑا اور سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہی تھی:)
:haha:ہاہاہاہاہا:laughing3:۔۔۔۔وہی مشہور عادت ۔۔۔۔ویں سے پہلے کا لفظ گول کرگئی:noxxx:۔ ارئے سال کو گرہ لگا ہے،جیسے رسی کو گرہ لگتی ہے تو اسکی لمبائی چھوٹی ہوجاتی ہے۔
 
Top