شکریہ تعبیر۔
ناروے والی پھر کچھ بہتر ہے۔
آپ کے ساتھ بھی یہی حال ہے؟ میں تو اب اپنی اس عادت سے بہت پریشان ہوں۔ہاں شاید تصویر میں۔۔۔ حقیقت میں یہ نارویجن کرونز نوٹس میری جیب سے روزانہ ایسے کھسکتے ہیںجیسے ریت کے ذرے
شکر ہے ناروے کی بھی ہے۔۔ ورنہ جوں جوں دیکھ رہی تھی۔۔ سوچ رہی تھی شاید ناروے کی نا ہو۔ تو میں خود پوسٹ کر دوں گی۔
آپ کے ساتھ بھی یہی حال ہے؟ میں تو اب اپنی اس عادت سے بہت پریشان ہوں۔
کہیں وہ اس لیے تو نہیں کہ وہی ایک جوان خاتون ہےشکریہ تعبیر۔
ناروے والی پھر کچھ بہتر ہے۔
ہاں شاید تصویر میں۔۔۔ حقیقت میں یہ نارویجن کرونز نوٹس میری جیب سے روزانہ ایسے کھسکتے ہیںجیسے ریت کے ذرے
یہ منگولوں کی کرنسی پر کس کی تصویر ہے تعبیر؟
مع السلام
شکر ہے ناروے کی بھی ہے۔۔ ورنہ جوں جوں دیکھ رہی تھی۔۔ سوچ رہی تھی شاید ناروے کی نا ہو۔ تو میں خود پوسٹ کر دوں گی۔
یہ بات تو درست ہے کہ بہت مہنگا ملک ہے۔ ہمیں تو ابو نے پہلے دن ہی بتا دیا تھا۔
ٹرانسپورٹ کا کہہ کر تو واقعی ٹھنڈی آہیں نکلوا دی ہیں۔۔واقعی، بہت خرچہ کرنا پڑتا ہے۔۔۔!
لیکن میرے ساتھ ایک الگ مسئلہ بھی ہے۔فضول خرچی کا۔ اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عادت سے کیسے چھٹکارا حاصل کروں۔
لیکن میرے ساتھ ایک الگ مسئلہ بھی ہے۔فضول خرچی کا۔ اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عادت سے کیسے چھٹکارا حاصل کروں۔
مہنگائی اتنی زیادہ ہے۔ اسمیں ہمارا کوئی قصور نہیں۔ہر سال اشیاء و ٹرانسپورٹ کے ریٹس بڑھا دیتے ہیں۔
کہیں پڑھا تھا کہ ناروے میں COST OF LIVING باقی مغربی ممالک کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہے:
Cost of living is about 30% higher in Norway than in the United States and 25% higher than the United Kingdom. The standard of living in Norway is high, and oil exports lead to a conclusion that Norway will remain wealthy through the foreseeable future.And people remain poor and bounded to labour forever! [/QUOTE]
السلا م علیکم
محترم عارف کریم بھائی
اک درخواست ہے کہ یہ جو اتنی ساری انگریجی آپ لکھ دیتے ہیں ۔
یہ مجھ جیسا ان پڑھ کیا پڑھے کیا سمجھے ۔
اگر آسان اردو میں لکھ دیا کریں تو معلومات میں آسانی سے اضافہ ہوجایا کرے گا ۔
جزاک اللہ
نایاب
اور میں خاص طور پر پوسٹ میں آئے اشتہارات کا امی کو کہہ کر جاتی ہوں کہ میرے پیچھے سے آئے تو میرے کمرے میں رکھ دینا۔۔۔یہاں رہتے ہوئے فضول خرچی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ میرا تو یہ حال ہے کہ پوسٹ میں آئے ہر اشتہار کو باہر ہی کوڑے میں پھینک دیتا ہوں کہ اگر امی نے دیکھ لیا تو فٹ منگوا لیں گی
ماورا اصل مسئلہ یہی اشتہارات کی بھرمار نیز "Tilbud" کا سیلاب ہے۔ جس کے اندر ہر اک کو پھنسا لیا جاتا ہے۔
یہ پڑھ کر میرا ہنسی سے برا حال ہو رہا ہے۔۔کیونکہ ہم اس جال میں پھنس چکے ہیں۔ابھی کچھ ہی دن قبل مارکیٹ میں پھرتے ہوئے کچھ بیچنی والی نے پکڑ لیا۔ معلوم پڑا کہ ’’سستی‘‘ بجلی کا کنٹریکٹ بیچ رہی ہے۔ کمپنی کا نام پوچھا تو وہی کمبخت Telinet نکلی جسکو بڑی مشکل سے بھگایا تھا۔ اسکو دو تین کھری کھری سنا کر چلتا بنا
سکوں/کوائنز میں سراخ/چھید کیا دھاگہ باندھنے کے لیے ہیں
شکریہ ماوراء جیتی رہو خوش رہو
میں نے اپنی پوسٹ ایڈت کی پھر بھی مجھے سراخ لکھنا نہیں آرہا