مختلف ممالک کی بنک کرنسی

تیشہ

محفلین
:eek: سوئٹزرلینڈ میں کیا یورو نہیں چلتا؟؟؟




نہیں تعبیر ،،سوئزرلینڈ میں یورو نہیں یہ سوئس کرنسی یوز ہوتی ہے جس کی میں نے تصویر لگائی ہے ۔ ۔ ،
یہ تب کی کرنسی کی میرے پاس سیو پڑی ہوئی ہے تصویر ۔۔ جب میں سوئیزرلینڈ گئی تھی اور پاؤنڈز سے میں نے یہ سوئس کرنسی چینج کی تھی
سوئیزر لینڈ میں یہ سوئس نوٹ چلتے ہیں ۔ یورو نہیں :happy:
 

تیشہ

محفلین
ان پر تو شاید اداکاروں کی تصاویر لگی ہیں باجو!!!



جی مطیع بھائی ، مجھے خود نہیں معلوم کے کون ہیں ان کے نوٹوں کے اوپر :battingeyelashes:
جب میں سوئیزرلینڈ گئی اور جہاں جہاں سے شاپنگ کی ، وہاں سے معلوم کیا کہ یہ کرنسی کے اوپر کن کی تصویریں ہیں :battingeyelashes: مگر اُن لوگوں کو بھی معلوم نا تھا کہ جس ملک میں وہ رہ رہے ہیں ؤہاں کی کرنسی کے اوپر کن کی تصویریں ہیں :battingeyelashes:
میں نے ریسٹورینٹ سے لنچ کیا ، وہاں کے لوگ بھی نہیں بتا سکے ۔ :sad2: شاپنگ کی وہاں سے پوچھا کہ شاید کوئی بتا پائے مگر نہیں جانتے تھھے ۔:chatterbox: چلتے پھرتے دو، تین مقامی لوگوں سے بھی پوچھا مگر کہنے لگے ہمیں نہیں شیور کہ کس کی ہے :battingeyelashes:
تو میں بھی چپُ کرکے بیٹھ گئی ۔ مگر انکی سوئیزرلینڈ کرنسی (سوئس مجھے بہت پسند آئی ۔۔بہت مزے کی کرنسی ہے اور رنگ برنگی بھی ہے ۔ :battingeyelashes:
 

arifkarim

معطل
اسوقت مغربی یورپ کے چار ہی ملک یورپی یونین سے باہر ہیں۔ ناروے، آئس لینڈ، لینکسٹائن اور سوئٹزلینڈ۔سوئٹزرلینڈ کے پاس سونے اور بینکنگ کی دولت ہے جبکہ ناروے کےے پاس تیل کی۔ یہی خاص وجہ ہے کہ یہ دونوں ممالک اپنی معیشت کو غیر قوموں کیساتھ شریک کرنا نہیں چاہتے!
 

میم نون

محفلین
بہت خوب، میرے پاس دو کتابیں پڑی ہوئی ہیں کرنسی کے اوپر لیکن ابھی تک پڑھی نہیں :)

کوشش کروں گا کہ یہاں بھی کچھ شئیر کروں لیکن شائد حقوق کی قید ہو، چیک کرنا پڑے گا :)
 
Top