سید شہزاد ناصر
محفلین
آداب عرض ہے حضورجنا ب شاہ صاحب، السلام علیکم،
آپ نے اردو کے متوالوں کو ایک بے حد نادر کتاب ڈھونڈ کر ڈاؤن لوڈ کرنے کا موقع عنایت کیا ہے۔ جزاک اللہ!
نیرنگ خیال, محمد بلال اعظم
فلک شیر, مہدی نقوی حجاز, ,
جو کتابیں یہاں پیش کی جاتی ہیں، کیا وہ قیمتا حاصل کی جا سکتی ہیں یا کسی ویب سائٹ پر مفت ڈاونلوڈ کی سہولت بھی موجود ہو گی؟
سکربڈ سے آپ اسے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔جو کتابیں یہاں پیش کی جاتی ہیں، کیا وہ قیمتا حاصل کی جا سکتی ہیں یا کسی ویب سائٹ پر مفت ڈاونلوڈ کی سہولت بھی موجود ہو گی؟
میں دیکھتا ہوں
آپ کا فیس بک کا اکاؤنٹ ہو گا۔
صفحہ ری فریش کیجئے
اس سائٹ پر رجسٹرڈ ہونے کی ضرورت نہیں آپ فیس بک پر لاگ انہو کر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیںوجہ سمجھ میں آ رہی ہے۔ میں اُس سائٹ پر رجسٹرڈ نہیں ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہاایک لفظ کہیں پڑھا تھا:
درفطنی ۔۔یا شاید ۔۔ درفنطنی ۔۔۔ معانی جو میں نے سیاق و سباق سے اخذ کئے: نئی اور عجیب بات، ایسی بات جس پر یقین کرنے کو جی نہ چاہے۔
کسی دوست کے علم میں ہو تو راہنمائی فرمائیے گا۔
سید شہزاد ناصر، @فاتح، @محمد خلیل الرحمٰن، @محمد وارث، فارقلیط رحمانی، محمد اسامہ سَرسَری اور دیگر اہلِ علم احباب۔
حضور آپ فیس بک پر لاگ ان ہو جائیں پھر ڈاؤن لوڈ کا بٹن دبائیں انشاءاللہ ہو جائے گیجی، اب آ گئی۔ میں نے سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی، وہاں رجسٹر ہونا پڑے گا۔
کتاب البتہ پڑھی جا سکتی ہے۔ قیمتی کتاب ہے، اس کو دیکھ کر ہی وہ سوال ذہن میں تازہ ہوا (جواب نمبر 14)
ہاہاہاہاہاہاہا
مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ آپ دور کی کوڑی لائیں گے
خیر میں دیکھتا ہوں اس میں کیا لکھا ہے
ویسے میں اہل علم نہیں نا اہل علم ہوں
خوب کہی حضورکیا کریں حضرت! یہ کوڑیاں قرب و جوار میں ملتی ہی نہیں۔ سو، دُور تک جانا پڑتا ہے۔