محمد بلال اعظم صاحب توجہ کیجے کہ اب شاید آپ فارسی سیکھ سکیں۔۔۔
چند دن محفل میں رہے پھر محفل کے بغیر رہنا مشکل ہوجائیگاتمام دوستوں کا شکریہ ، کچھ گھنٹےتو پھلے میں سوچ رہا تھا کہ اس فورم میں شاید میرا رہنا مشکل ہے مگر آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی نے میری دل خوش کر دی۔۔۔ ۔ خیلی ممنون
خوش آمدید
چند دن محفل میں رہے پھر محفل کے بغیر رہنا مشکل ہوجائیگا
بھائی پھلے مجاھد حسین کے نام پے تھا میں ایران قم میں رہتا ہوںپہلے اپ کا اکاؤنٹ کس نام سے تھا؟ اور آپ ایران میں کہاں سے تعلق رکھتے ہیں
آقا خیلی ممنون ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کوئی شعر نہیں آتا ورنہ شعر کا جواب شعر میں دیتا@مخلصیِ رند ما کہ از آمد شما در محفل آنچنان خوش حال شدیم کہ پریدیم۔۔۔ خوشا بہ حال ما کہ در این محفل دوستی دیگر پیدا کردیم کہ واقف فارسیست۔۔۔ خیر مقدم می کنیم۔۔
محترم ہم نے کب آپ کو شعر سنایا ہے؟؟ ہمارے شعر سنیں گے تو معافیاں مانگیں گے آپ۔۔۔آقا خیلی ممنون ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مجھے کوئی شعر نہیں آتا ورنہ شعر کا جواب شعر میں دیتا
بھائی آپ اتنا فصیح بولتے ہو کہ ہم آپ کے نثر کو بھی شعر سمجھتے ہیں۔محترم ہم نے کب آپ کو شعر سنایا ہے؟؟ ہمارے شعر سنیں گے تو معافیاں مانگیں گے آپ۔۔۔