مخلصي رند
محفلین
آپ یہاں دل سے مراد دل نہ لیں نا یہ تو اک ضرب المثل ہے۔لیکن دل بڑا ہونے سے سینیئرٹی کب مشخص ہے محترم ۔۔ ہم بھی ایک ذرہ خاک ہیں۔۔
آپ یہاں دل سے مراد دل نہ لیں نا یہ تو اک ضرب المثل ہے۔لیکن دل بڑا ہونے سے سینیئرٹی کب مشخص ہے محترم ۔۔ ہم بھی ایک ذرہ خاک ہیں۔۔
ارے ہم خوب آگاہ ہیں محترم آپ کی مراد سے لیکن باور کریں ہم وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔۔۔ ہم ابھی پیر مغاں ہو نہ سکے۔آپ یہاں دل سے مراد دل نہ لیں نا یہ تو اک ضرب المثل ہے۔
مخلصی صاحب پاکستان میں کہاں کے رھنے والے ھیں ؟میرا نام مجاھد حسین مخلصی ہے میں نے پھلے بہی ایک اکاؤنٹ بنایا تھا مگر وہ مسدود ہو گیا ہے
آقا متشکرمآقائی مخلصی، خوش آمدید در محفلِ اردو۔
سر، ان شاء اللہ کوشش کریں گےخوش آمدید آقائ۔ امید ہے پابندی سے آتے رہیں گے
شہدادپور سندھمخلصی صاحب پاکستان میں کہاں کے رھنے والے ھیں ؟
بھائی بہت اچھی بات ہےمیں بھی مشھد مقدس میں رہائش پزیر ھوں
جی جناب جان کر خوشی ہوئی کہ ہمارے فارسی دان ساتھیوں میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔۔میں بھی مشھد مقدس میں رہائش پزیر ھوں
جی ہاں بھائی ہمارے فارسی والے بہی کسی سے کم نہیںجی جناب جان کر خوشی ہوئی کہ ہمارے فارسی دان ساتھیوں میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔۔
جی یہ دیکھ کر مسرت ہے۔۔جی ہاں بھائی ہمارے فارسی والے بہی کسی سے کم نہیں