مہدی نقوی حجاز
محفلین
آپ کی محبت ہے برادرم۔۔۔ ویسے کتنی مدت ہوئی آپ کو قم میں ساکن ہوئے؟؟بھائی آپ اتنا فصیح بولتے ہو کہ ہم آپ کے نثر کو بھی شعر سمجھتے ہیں۔
آپ کی محبت ہے برادرم۔۔۔ ویسے کتنی مدت ہوئی آپ کو قم میں ساکن ہوئے؟؟بھائی آپ اتنا فصیح بولتے ہو کہ ہم آپ کے نثر کو بھی شعر سمجھتے ہیں۔
بھائی ابھی تقریبا ایک سال ہوا ہوگاآپ کی محبت ہے برادرم۔۔۔ ویسے کتنی مدت ہوئی آپ کو قم میں ساکن ہوئے؟؟
خوب ہے ہم بھی قریب 9 سال وہیں پر مقیم رہے ہیں۔۔بھائی ابھی تقریبا ایک سال ہوا ہوگا
برادر جی ہاں ابھی ہم پاکستان کی پاک وادی میں ہی ڈیرا ڈالے ہستی کا بوج بنے بیٹھے ہیں۔۔ اور اس محفل پر بھی ہمیں کوئی دو مہینے ہوئے ہوں گے۔۔۔ یہ تو اہل محفل کا کرم ہے کہ مجھ سے کو ہاتھوں ہاتھ لے رکھا ہے۔۔ باقی من آنم کہ من دانمبھائی بہت خوب ابھی آپ پاک میں ہو؟ اور اس فورم میں کتنا عرصہ ہوا ہے آپ کو۔
خوب ہے ہم بھی قریب 9 سال وہیں پر مقیم رہے ہیں۔۔
بھائی بہت خوب ابھی آپ پاک میں ہو؟ اور اس فورم میں کتنا عرصہ ہوا ہے آپ کو۔
ارے میاں بسمل طویل مدت بعد ایک مقیم وطن سے گپ ہوئی ہے۔۔۔ آپ بھی شامل ہو جائیے تو کیا بہتر۔۔ ہم بھی کچھ سیکھنے کی ٹو میں ہیں اور آپ بھی سیکھنے سکھانے میں دست کم نہیں رکھتے۔۔۔ آجائیے اور جمائیے ڈیرا۔۔کیا گپے بازیاں ہورہی اہلِ فارس حضرات۔
برادر جی ہاں ابھی ہم پاکستان کی پاک وادی میں ہی ڈیرا ڈالے ہستی کا بوج بنے بیٹھے ہیں۔۔ اور اس محفل پر بھی ہمیں کوئی دو مہینے ہوئے ہوں گے۔۔۔ یہ تو اہل محفل کا کرم ہے کہ مجھ سے کو ہاتھوں ہاتھ لے رکھا ہے۔۔ باقی من آنم کہ من دانم
اچھا بھائی اس فورم میں ایک عجیب رواج ہے اک ہی موضوع کو جواب دیتے رہتے ہیں جو ان کے فیور کا ہوتا ہے مینے صبح سے یہ دو لائینز یوم القدس لکھی تھی کسی نے کچھ نہیں بتایا اس کے بارے میںبرادر جی ہاں ابھی ہم پاکستان کی پاک وادی میں ہی ڈیرا ڈالے ہستی کا بوج بنے بیٹھے ہیں۔۔ اور اس محفل پر بھی ہمیں کوئی دو مہینے ہوئے ہوں گے۔۔۔ یہ تو اہل محفل کا کرم ہے کہ مجھ سے کو ہاتھوں ہاتھ لے رکھا ہے۔۔ باقی من آنم کہ من دانم
ارے میاں بسمل طویل مدت بعد ایک مقیم وطن سے گپ ہوئی ہے۔۔۔ آپ بھی شامل ہو جائیے تو کیا بہتر۔۔ ہم بھی کچھ سیکھنے کی ٹو میں ہیں اور آپ بھی سیکھنے سکھانے میں دست کم نہیں رکھتے۔۔۔ آجائیے اور جمائیے ڈیرا۔۔
بھائی کچھ خاص باتیں تو نہیں بس نقوی صاحب سے کچھ سیکھ رہے ہیں بڑا تجربہ ہے آقا کو آپ بھی شامل ہوجاؤکیا گپے بازیاں ہورہی اہلِ فارس حضرات۔
خوشامدید رند پائی جان۔
میرے محترم یہاں اردو محفل ہے۔۔ بزم رنداں ہے۔۔ یہاں مذہبی گفتگو جالب نہیں رہتی۔۔ یہاں اردو کے عظیم اساتذہ موجود ہیں کوشش کیجے کہ خود بھی فیض یاب ہوں اور دوسروں کو بھی فیض یاب کریں اپنے علم سے۔۔اچھا بھائی اس فورم میں ایک عجیب رواج ہے اک ہی موضوع کو جواب دیتے رہتے ہیں جو ان کے فیور کا ہوتا ہے مینے صبح سے یہ دو لائینز یوم القدس لکھی تھی کسی نے کچھ نہیں بتایا اس کے بارے میں
کوئی مسئلہ نہیں مزمل بھائی ہم آپ کے دربست غلام ہیںمیں تو تکّے بازی پے کام چلاتا بھئی جو سیدھی بات ہے۔ آتا جاتا مجھے وی کج نئیں۔
ارے محترم یہ بات آپنے کیسے کشف کرلی کہ ہمیں بڑا تجربہ ہے؟؟۔۔ ہم تو یہاں کے سب سے اعلی نا تجربہ کار ہیں۔۔بھائی کچھ خاص باتیں تو نہیں بس نقوی صاحب سے کچھ سیکھ رہے ہیں بڑا تجربہ ہے آقا کو آپ بھی شامل ہوجاؤ
بھائی مانا کہ آپ محفل میں نیو ہو مگر پھر بھی ہم سے سینئر ہونا، اور ایران میں بھی آپ 9 سال تک رہ چکے ہو۔۔۔ تو اس طرح سے کشف کیا۔ارے محترم یہ بات آپنے کیسے کشف کرلی کہ ہمیں بڑا تجربہ ہے؟؟۔۔ ہم تو یہاں کے سب سے اعلی نا تجربہ کار ہیں۔۔
ارے کیسے سینیر محترم آپ نہیں نہیں تو ہم سے 7 یا 8 سال بزرگ ہوں گے۔۔۔بھائی مانا کہ آپ محفل میں نیو ہو مگر پھر بھی ہم سے سینئر ہونا، اور ایران میں بھی آپ 9 سال تک رہ چکے ہو۔۔۔ تو اس طرح سے کشف کیا۔
بھائی آپ کو یہ بات ذہن میں رہے کے میرے نام کے آگے بھی رند لفظ کا اضافہ ہے۔ تو جب کوئی ہمیں اپنی خامیاں نا بتائے گا تو کیسے سیکھیں گےمیرے محترم یہاں اردو محفل ہے۔۔ بزم رنداں ہے۔۔ یہاں مذہبی گفتگو جالب نہیں رہتی۔۔ یہاں اردو کے عظیم اساتذہ موجود ہیں کوشش کیجے کہ خود بھی فیض یاب ہوں اور دوسروں کو بھی فیض یاب کریں اپنے علم سے۔۔
بھائی عمر کو کون دیکھتا ہے، انسان کا دل بڑا ہونا چاہیےارے کیسے سینیر محترم آپ نہیں نہیں تو ہم سے 7 یا 8 سال بزرگ ہوں گے۔۔۔
لیکن دل بڑا ہونے سے سینیئرٹی کب مشخص ہے محترم ۔۔ ہم بھی ایک ذرہ خاک ہیں۔۔بھائی عمر کو کون دیکھتا ہے، انسان کا دل بڑا ہونا چاہیے
جی بہت بہتر،بھائی آپ کو یہ بات ذہن میں رہے کے میرے نام کے آگے بھی رند لفظ کا اضافہ ہے۔ تو جب کوئی ہمیں اپنی خامیاں نا بتائے گا تو کیسے سیکھیں گے