مجھے نہیں لگتا کہ یہاں زیر بحث مسئلے کے لیے یہ کام کرے گا۔اردو انسٹالر انسٹال کر لیں
میرے خیال سے تو بات بن جائے گی۔ اسے انسٹال کرنے سے بہت سارے فونٹ انسٹال ہو جائے گے۔ اور پھر سافٹ ویئر میں سیٹنگ کر لیں۔مجھے نہیں لگتا کہ یہاں زیر بحث مسئلے کے لیے یہ کام کرے گا۔
سافٹ وئیر سنٹر میں تلاش کریںابنِ حرم آپ کے پاس موجود گولڈن ڈکشنری کا لنک شیئر کریں۔
کیونکہ ہم نے ایسے فانٹس بنانے پر زیادہ کام نہیں کیا جو انگریزی اور اردو دونوں کی اچھی سپورٹ بھی رکھتے ہوں اور آزاد مصدر بھی ہوں جنہیں بغیر کسی قانونی رکاوٹ کے لینکس ڈسٹربیوشنز میں شروع سے شامل کیا جا سکے۔ویسے لینکس کے ڈیفالٹ فانٹس میں اردو کی صحیح سپورٹ کیوں نہیں جبکہ فارسی اور عربی صحیح ہے؟
اللہ آپ حضرات کو ایسا فانٹ بنانے کی توفیق دےکیونکہ ہم نے ایسے فانٹس بنانے پر زیادہ کام نہیں کیا جو انگریزی اور اردو دونوں کی اچھی سپورٹ بھی رکھتے ہوں اور آزاد مصدر بھی ہوں جنہیں بغیر کسی قانونی رکاوٹ کے لینکس ڈسٹربیوشنز میں شروع سے شامل کیا جا سکے۔
کوئی سکرین شاٹ؟میں ایک عرصے تک elementary os استعمال کرتا رہا ہوں اور ہہ صحیح رینڈر نہیں ہوتا اس کا کوئی حل مجھے نہیں ملا۔
سعد بھائی کے ”ہم“ سے مراد میرے اور آپ سمیت سبھی ہیںاللہ آپ حضرات کو ایسا فانٹ بنانے کی توفیق دے
فی الحال نہیں کر رہا استعمال۔کوئی سکرین شاٹ؟