مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

تجمل حسین

محفلین
Settings میں جاکر Appearance میں جائیے۔ وہاں سے Font کا ٹیب منتخب کرلیجئے۔ وہاں سے ڈیفالٹ فانٹ کے سامنے اپنی پسند کا فانٹ منتخب کرلیں۔ :)

XNRRq.png

مزید تفصیلات
 
محمد سعد

آپ نے Xfce ڈیسکٹاپ ماحول کا طریقہ بتایا ہے جبکہ ابتدائی مراسلے میں سکرین شاٹ لینکس منٹ پر Cinnamon ڈیسکٹاپ ماحول کا ہے، چنانچہ اس کی مناسبت سے یہ طریقہ چلے گا۔
http://www.binarytides.com/optimize-fonts-linux-mint/
 
شکیب

محفلین
Gnome tweak tool کا استعمال کریں۔ اگر انسٹال ہو تو لانچ کریں، اگر انسٹال نہیں، تو
Ctrl + Altr + T دبائیں، (ٹرمنل کھل جائے گا) اب اس میں یہ کمانڈ لکھیں:
کوڈ:
sudo apt-get install gnome-tweak-tool

پی سی کا پاسورڈ وغیرہ پوچھے گا تو ڈال دیں۔ انسٹال ہونے کے بعد لانچ کریں، فانٹ کی سیٹنگ میں جائیں اور سارا جمیل نوری نستعلیق کر دیں۔ تھوڑا لوڈ لے گا اور پھر ہوجائے گا۔ میرا اسکرین شاٹ دیکھیں جس میں ہر جگہ نستعلیق نظر آرہا ہے۔

حوالہ
 
آخری تدوین:

میٹ لیب کے نیچے لانچر کس پروگرام کا ہے؟ :glasses-nerdy:
 
Top