ٹائمز نیو رومن نہیں بلکہ کوئی نوری نستعلیق فانٹ منتخب کریں۔ٹائیمز نیو رومن فانٹ کو سیٹ کرنے سے بھی یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔
آپ نے Xfce ڈیسکٹاپ ماحول کا طریقہ بتایا ہے جبکہ ابتدائی مراسلے میں سکرین شاٹ لینکس منٹ پر Cinnamon ڈیسکٹاپ ماحول کا ہے، چنانچہ اس کی مناسبت سے یہ طریقہ چلے گا۔Settings میں جاکر Appearance میں جائیے۔ وہاں سے Font کا ٹیب منتخب کرلیجئے۔ وہاں سے ڈیفالٹ فانٹ کے سامنے اپنی پسند کا فانٹ منتخب کرلیں۔
مزید تفصیلات
کیا Appearance سے باہر Fonts کی الگ سے کوئی سیٹنگ ہے؟
Gnome tweak tool کا استعمال کریں۔ اگر انسٹال ہو تو لانچ کریں، اگر انسٹال نہیں، تو
sudo apt-get install gnome-tweak-tool
میرے سامنے تصویر میں موجود آپ کا مراسلہ آ گیا تھا۔محمد تابش صدیقی شاید آپ سے ”معلوماتی“ کی بجائے ”غمناک“ کی ناب دب گئی ہے۔
اف!میرے سامنے تصویر میں موجود آپ کا مراسلہ آ گیا تھا۔
میٹ لیب کے نیچے لانچر کس پروگرام کا ہے؟Gnome tweak tool کا استعمال کریں۔ اگر انسٹال ہو تو لانچ کریں، اگر انسٹال نہیں، تو
Ctrl + Altr + T دبائیں، (ٹرمنل کھل جائے گا) اب اس میں یہ کمانڈ لکھیں:
کوڈ:sudo apt-get install gnome-tweak-tool
پی سی کا پاسورڈ وغیرہ پوچھے گا تو ڈال دیں۔ انسٹال ہونے کے بعد لانچ کریں، فانٹ کی سیٹنگ میں جائیں اور سارا جمیل نوری نستعلیق کر دیں۔ تھوڑا لوڈ لے گا اور پھر ہوجائے گا۔ میرا اسکرین شاٹ دیکھیں جس میں ہر جگہ نستعلیق نظر آرہا ہے۔
حوالہ