مدد درکار ہے

السلام علیکم
مجھے اس تھیم میں تھوڑی سی تبدیلی کتنی ہے
http://awesomescreenshot.com/0211aenh1a

سکرین شارٹ دیا ہے
اس میں سے پوسٹ کے ساتھ جو امیج لگتا ہے وہ ختم کرنا ہے
اور پوسٹ لیبل اور آرکائیو کے فونٹ اردو میں کرنے ہیں
کس ٹیگ میں سے ہوں گے؟؟؟؟
 
فرحت کیانی نے مختلف بلاگ تھیمز کو اردو میں منتقل کیا تھا۔شاید وہ آپ کی مدد کر سکیں۔لیکن وہ آج کل مصروف بہت ہوتی ہیں
ایم بلال کے بلاگ پر مدد مانگ لیں۔ پردیسی بھائی بھی بلاگ چلاتے ہیں۔ان سے بھی مدد لی جا سکتی ہے
اور دھاگہ تخلیق کرتے وقت جو "ٹیگ" کیے جاتے ہیں وہ صرف سرچ میں کام آتے ہیں
ان کی یوزرز کو کوئی اطلاع نہیں ملتی
آپ کے مطلوبہ محفلین کو ٹیگ میں کیے دیتا ہوں
نبیل
امجد میانداد
محمد شعیب
شعیب سعید شوبی
 
کوڈ:
<script type='text/javascript'>
var thumbnail_mode = &quot;float&quot; ;
summary_noimg = 250;
summary_img = 250;
</script>
<script type='text/javascript'>
//<![CDATA[
function removeHtmlTag(strx,chop){
if(strx.indexOf("<")!=-1)
{
var s = strx.split("<");
for(var i=0;i<s.length;i++){
if(s[i].indexOf(">")!=-1){
s[i] = s[i].substring(s[i].indexOf(">")+1,s[i].length);
}
}
strx = s.join("");
}
chop = (chop < strx.length-1) ? chop : strx.length-2;
while(strx.charAt(chop-1)!=' ' && strx.indexOf(' ',chop)!=-1) chop++;
strx = strx.substring(0,chop-1);
return strx+'.';
}
function createSummaryAndThumb(pID){
var div = document.getElementById(pID);
var imgtag = "";
var img = div.getElementsByTagName("img");
var summ = summary_noimg;
if(img.length>=1) {
imgtag = '<div class="crop"><img src="'+img[0].src+'" width="300px;" /></div>';
summ = summary_img;
}
var summary = imgtag + '<div class="posting">' + removeHtmlTag(div.innerHTML,summ) + '</div>';
div.innerHTML = summary;
}
//]]>
</script>

اس کوڈ میں کہیں تبدیلی کرنی ہےشائد
 
مجھے ٹیگ تو کیا ہے بھائیوں نے پر اس ناچیز نے بلاگر پہ کبھی بلاگ بنایا ہی نہیں ابھی ٹرائے کر رہا ہوں، اگر ورڈ پریس میں کوئی مدد درکار ہو تو حاضُر ہوں۔
 
بلال

محفلین
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ تھیم ورڈپریس کی ہے یا پھر بلاگسپاٹ کی؟
اگر ورڈ پریس کی تھیم ہے تو پھر تھیم کی ترتیبات اردو کی مناسبت سے کرنے کے لئے نبیل بھائی کا یہ ٹیوٹوریل دیکھیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/14000
اس کے علاوہ تصویر ختم کرنے کا تب ہی بتا سکتا ہوں، جب اس تھیم کا مکمل کوڈ سامنے ہو یا کم از کم اس صفحے کا کوڈ جہاں سے تصویر ختم کرنی ہے۔
 
بلال بھائی بلاگ سپاٹ کا تھیم ہے
اور لنک یہ رہا
http://btemplates.com/2013/blogger-template-metrominimalist/
اس میں پوسٹ کے ساتھ جو امیج آتا ہے وہ ختم کرنا ہے اور اردو فونٹ شامل کرتے ہیں
 
اسد

محفلین
میں نے کبھی بلاگر ٹمپلیٹ ایڈٹ نہیں کی۔ پھر بھی آپ کوڈ میں سے یہ لائنیں حذف کر کے دیکھیں۔
کوڈ:
if(img.length>=1) {
imgtag = '<div class="crop"><img src="'+img[0].src+'" width="300px;" /></div>';
summ = summary_img;
}
فونٹ کے لئے MetroMinimalist.xml میں font-family: میں فونٹس کے نام تبدیل کر کے دیکھیں۔یہ پوسٹ کے فونٹس ہیں:
کوڈ:
.post { overflow:hidden; }
.profile-textblock {
margin: .5em 0;
text-align: justify;
font-family: 'Segoe UI Semilight', 'Open Sans', Verdana, Arial, Helvetica, sans-serif;
font-weight: 300;
font-size: 10pt;
letter-spacing: 0.02em;
line-height: 20px;
font-smooth: always;
}
 
آخری تدوین:

فونٹ تو ہو گے ہیں لیکن امیج بھی نہیں جا رہا اور
ٹیکسٹ بھی رائٹ الائن نہیں ہو رہا
 
اسد

محفلین
لائنیں حذف کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ صرف CSS تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ لائن نمبر اصل Metrominimalist.xml کے ہیں۔

لائن 170 حذف کر دیں۔
background:url('http://1.bp.blogspot.com/-KMV_dQzVb7g/UTZhSzogN_I/AAAAAAAABBs/M0hLqDYJP4Y/s000/noimagebyjohanes.png') no-repeat top left;

لائن 751 کو width: 300px; سے width: 0px; کر دیں۔

لائن 766-767 کو
width: 330px;
text-align: left;
سے
width: 590px;
text-align: right;
کر دیں۔

لائن 870 کو
left: 260px;
سے
left: 10px;
background-color: #2B5797;
کر دیں۔
 
اسد

محفلین
میں نے ٹمپلیٹ میں مزید تبدیلیاں کر کے اپلوڈ کر دی ہے اسے دیکھ لیں اور اگر یہ ٹھیک ہے تو اسی میں تبدیلیاں کر لیں۔
ٹمپلیٹ
metro2.png
 
آخری تدوین:
Top