آپکا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام، محفل فورم پر خوش آمدید۔
شاعری کے لئے درج ذیل زمرے میں کافی کچھ آپ کو مل جائے گا:
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/بزم-سخن.59/
بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔سلمان بھائی۔۔ وٹس شبھ کامنائیں
تھینک یو بھائیWell wishes
ویلکم ام طلحهتھینک یو بھائی
اس پوسٹ کو بک مارک کر لیتی ہوں تاکہ بعد میں دوسروں پر رعب ڈالا جا سکےبچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید"
ہاں ہاں لیکن اگر کسی نے ان الفاظ کے صحیح مطلب بتا دیے تو اس کو مت بتانا کہ میں نے بتائے تھےاس پوسٹ کو بک مارک کر لیتی ہوں تاکہ بعد میں دوسروں پر رعب ڈالا جا سکے
کریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید"
میں تو آپ کا نام کوٹ کروں گی تاکہ مار آپ کو پڑے بعد میںہاں ہاں لیکن اگر کسی نے ان الفاظ کے صحیح مطلب بتا دیے تو اس کو مت بتانا کہ میں نے بتائے تھے
اسی لیےمیں نے کہا تھا کہ سلمان بھائی کا نام کوٹ کروں گی ساتھ۔۔۔ ہی ہی ہی ہیکریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.
کریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.
اسی لیےمیں نے کہا تھا کہ سلمان بھائی کا نام کوٹ کروں گی ساتھ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا مطلب ٹھیک ٹھاک کام کو ضائع کر دینا محاوراً مستعمل ہے پنجابی میںتو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا