عینی شاہ
محفلین
ارے ہاں ناارے نہیں ناں
ارے ہاں ناارے نہیں ناں
اچھ اچھ اچھ اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااتمہاری اردو بہت ہی کمزور ہے
میں نے کہا تھا کہ "میں کوئی سکوٹر ہوں بھلا"
یعنی کہ میں سکوٹر نہیں ہوں جو "شروع" ہو جاؤں
یسسسنووووووووووووووووووووووووو
شاعری سے یاد آیا تمہیں پتہ ہے ہم نے واہ واہ کا دن منایا تھا محفل پرمحسن بھائی
شاعری والا دورہ ختم ہوا کہ نہیں
کسی دن پھر مناتے ہیں ناںشاعری سے یاد آیا تمہیں پتہ ہے ہم نے واہ واہ کا دن منایا تھا محفل پر
"دورہ" نہیں "موڈ"محسن بھائی
شاعری والا دورہ ختم ہوا کہ نہیں
آپ کے لیے موڈ اور میرے لیے دورہ بھائی"دورہ" نہیں "موڈ"
جب ہوتا ہے موڈ تب کرتا ہوں شاعری پوسٹ
کسی دن کیوں آج ہی منا لیتے ہیںکسی دن پھر مناتے ہیں ناں
کیا خیال ہے۔۔۔
ابھی تو میں گھر جا رہی ہوں ناںکسی دن کیوں آج ہی منا لیتے ہیں
ارے باپ رے باپآپ کے لیے موڈ اور میرے لیے دورہ بھائی
ہی ہی ہی ہی ہی
ڈنابھی تو میں گھر جا رہی ہوں ناں
گھر واپس جا کر یہ کام کیا جا سکتا ہے
آپ کو نہیں پتا تھا کیاارے باپ رے باپ
آپ کو تو "دورے" بھی پڑتے ہیں
پتا تو تھا لیکن کسی کو اس کا اعتراف کرتے نہیں سنا تھاآپ کو نہیں پتا تھا کیا
چھ مہینے بعد
دھاگہ ابھی نظر سے گزراچھ مہینے بعد