محسن وقار علی
محفلین
تین مہینے اور نہ گزرتا تو آپ انہیں دو ہزار کی مبارک باد دے رہے ہوتےدھاگہ ابھی نظر سے گزرا
تین مہینے اور نہ گزرتا تو آپ انہیں دو ہزار کی مبارک باد دے رہے ہوتےدھاگہ ابھی نظر سے گزرا
چلو یہ دو ہزار کی ایڈوانس میں ہیتین مہینے اور نہ گزرتا تو آپ انہیں دو ہزار کی مبارک باد دے رہے ہوتے
آپ نے عینی کو مبارک باد دی؟؟؟؟چلو یہ دو ہزار کی ایڈوانس میں ہی
کس بات کی ؟؟آپ نے عینی کو مبارک باد دی؟؟؟؟
وہ پانچ ہزاری ہو گئی ہےکس بات کی ؟؟
دے دی۔وہ پانچ ہزاری ہو گئی ہے
جی۔میں نے دیکھ لی
ڈبل شاہ نہیں ڈبل کراس شاہ۔جی۔میں نے دیکھ لی
ویسے آپ نے عینی کو "ڈبل شاہ" قرار دیا ہے
اس پر آپ کو کم سے کم دو کراس دے گی وہ
اس بات کا انحصار اس کے موڈ پر ہو گاڈبل شاہ نہیں ڈبل کراس شاہ۔
مجھے لگتا ہے وہ گُڈ دے گی۔
موڈ ٹھیک ہی ہوگا۔اس بات کا انحصار اس کے موڈ پر ہو گا
لیکن مسئلہ تو یہ ہے کہ اس کا موڈ ٹھیک بھی ہو تو "ہنسی شاہ" ہنستے ہنستے بھی کراس دے دیتی ہےموڈ ٹھیک ہی ہوگا۔
پھر شاید نظر کا مسئلہ ہوگا۔لیکن مسئلہ تو یہ ہے کہ اس کا موڈ ٹھیک بھی ہو تو "ہنسی شاہ" ہنستے ہنستے بھی کراس دے دیتی ہے
نہیں وہ شرارت میں ایسا کرتی ہےپھر شاید نظر کا مسئلہ ہوگا۔
چلو کچھ دیتی ہی ہے نا کراس ہی سہی۔نہیں وہ شرارت میں ایسا کرتی ہے
ویسے یہ کہہ کے آپ نے خود کو ایک اور کراس کا حقدار بنا لیا ہے
چلو کچھ دیتی ہی ہے نا کراس ہی سہی۔
گڈ گڈ دے دیا ہپی ناؤڈبل شاہ نہیں ڈبل کراس شاہ۔
مجھے لگتا ہے وہ گُڈ دے گی۔
ویری ہیپی۔۔گڈ گڈ دے دیا ہپی ناؤ
ڈبل شاہ نہیں ڈبل کراس شاہ۔