فاتح
لائبریرین
اور آئیندہ سے رمضان مبارک کو رمادھان الکریم اور عید مبارک کو عید سعید کہا جائے۔
میرے نام کا صحیح عربی تلفظ کیا ہے؟
جب تک پاکستان سے باہر ہیں تب تک جو تلفظ آپ کا جی چاہے کر سکتے ہیں لیکن جب پاکستان جائیں تو قانون کی پاس داری کو مد نظر رکھتے ہوئے حلق کی عمیق گہرائیوں میں موجود ع کے اصل مخرج سے ع کی آواز نکالنی پڑے گی اور اس کے بعد جیسا کہ تہذیب صاحب نے لکھا ث کو تھ ادا کرتے ہوئے مان۔آپ کی نام کا تلفظ اوتھمان ہو گا۔ آئی تھنک