مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

مغزل

محفلین
محمود بھائی اور بھابھی صاحبہ ، بہت شکریہ۔ بندہ ہمیشہ سے دعاؤں کا طلبگار رہا ہے۔ اللہ کریم آپ کی دعاؤں کو قبولیت سے سرفراز فرمائے۔
آمین ثم آمین ۔۔ کانٹوں میں روح کو گھسیٹنا آسان ہے مگر سیاہ سیات اور مذہبیات کی ادارت ۔۔ الامان الحفیظ ، بڑا جگرا ہے ساجد بھائی آپ کا ۔۔ اللہ کماحقہ فرائض کی انجام دہی پر استقامت عطا فرمائے آمین ۔بہ سرو چشم پیارے بھائی
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو ساجد بھائی۔۔۔۔!

اللہ آپ کو ہمت و استقامت عطا فرمائے کہ یہ بڑی کڑی ذمہ داری ہے لیکن مجھے اُمید ہے کہ آپ اسے بہ احسن و خوبی نبھا لیں گے ۔ انشا اللہ ۔

آپ کی غیر جانبداری میں کوئی شبہ نہیں اور مجھے یہ بھی اُمید ہے کہ آپ کبھی جانبدار نہیں ہوں گے اور ہوئے بھی تو آپ کا جھکاؤ حق بات کی طرف ہی ہوگا۔انشااللہ ہمارا تعاون آپ کو میسر رہے گا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے مبارک سلامت کے شور سے مٹھائی جانے کیوں یاد آرہی ہے مجھے۔ :D

ساجد بھائی کہاں ہیں، مٹھائی لینے تو نہیں گئے ہیں ۔ :giftwithabow:

کب آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟ :angel3:
 

ساجد

محفلین
محترمی و مکرمی ساجد بھائی ہماری طرف سے بھی مبارکباد وصول کریں
COC-E001a.jpg

congrats_retard_cs.jpg
حسیب نذیر گِل بھائی ، بہت شکریہ۔
اجی حضرت ہمارے "ریٹارڈ" ہونے میں کیا شک ہے؟:) ۔ 5 برسوں میں صرف 2650 پیغامات ہماری "شاندار" کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ لہذا آپ ٹھیک ہی سمجھے تھے:)۔
 

ساجد

محفلین
:good::zabardast1::great:


:congrats::congrats::congrats:
بہت بہت مبارک ہو لالہ :)
شاید میں لیٹ ہو گئی ہوں ابھی ابھی چاچو سے ڈانٹ کھائی ہے :tongue: وہ میں نا اپنا پڑھنے میں مصروف تھی لالہ اس لئے محفل پر آکر زیادہ محفل گردی کا ٹائم نہیں مل سکا :rolleyes:
ناعمہ عزیز ، بہت شکریہ۔
بیٹا جی ، بس ہوگئی مبارکباد۔اب کتابوں کی طرف ہو جاؤ۔ نیٹ گردی سے پڑھنا زیادہ ضروری ہے ورنہ چاچو کے ساتھ ساتھ اب بھائی سے بھی ڈانٹ پڑے گی:) ۔​
یہ لو آپ کی آئسکریم​
ice-cream-tower.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز ، بہت شکریہ۔
بیٹا جی ، بس ہوگئی مبارکباد۔اب کتابوں کی طرف ہو جاؤ۔ نیٹ گردی سے پڑھنا زیادہ ضروری ہے ورنہ چاچو کے ساتھ ساتھ اب بھائی سے بھی ڈانٹ پڑے گی:) ۔​
یہ لو آپ کی آئسکریم​
ice-cream-tower.jpg
چاچو ساجد لالہ نے آئسکریم لائی میرے لئے :dancing:
لالہ میرے پیپرز بہت اچھے ہو رہے ہیں ، بس تھوڑی دیر کو آتا ہوں محفل پر، اور ساتھ ساتھ لیکچر سن رہا ہوتا ہوں :tongue:
 

ساجد

محفلین
ساجد بھائی! بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو یہ ذمہ داری بطریق احسن نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
لیجئے جناب ،فاتحین کے فاتح بھی تشریف لائے ۔ فاتح بھائی ، آپ کی مبارک سے تو ڈر لگتا ہے کہیں پھر سے پھول پیش نہ فرما دیں۔
آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
 
Top