مراسلہ میٹر

شمشاد

لائبریرین
اب جب آ ہی گئے ہو تو مراسلوں کی تعداد، تاریخ اور وقت بھی لکھ دینا تھا۔
 

نایاب

لائبریرین
جس دن شمشاد بھائی کے لکھے مراسلوں کی تعداد کو عبور کروں گا ۔۔۔۔ لکھ دوں گا
اے خواب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جس دن شمشاد بھائی کے لکھے مراسلوں کی تعداد کو عبور کروں گا ۔۔۔ ۔ لکھ دوں گا
اے خواب کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

ہم فائر بگ اور فوٹوشاپ کی مدد سے آپ کے خواب کو تصویر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Nayab.jpg


کیونکہ ویسے تو یہ خواب پورا ہوتا نظر نہیں آتا۔:D
 

نایاب

لائبریرین
احمد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ خواب کب پورے ہوتے ہیں سب ۔
خواب تو بس جینے کا سہارا ۔۔۔۔
خواب اچھے مگر خوابوں میں رہنا اچھا نہیں ۔
میں نے اک خواب دیکھا میرے اک اپنے نے ذرا سی کوشش کی اور میرا خواب پورا ہوا ۔۔۔
شکریہ
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ خواب کب پورے ہوتے ہیں سب ۔
خواب تو بس جینے کا سہارا ۔۔۔ ۔
خواب اچھے مگر خوابوں میں رہنا اچھا نہیں ۔
میں نے اک خواب دیکھا میرے اک اپنے نے ذرا سی کوشش کی اور میرا خواب پورا ہوا ۔۔۔
شکریہ

خوب کہا آپ نے ۔ بس چھوٹے چھوٹے خواب اور چھوٹی چھوٹی خوشیاں انسان میں جینے کی امنگ جگائے رکھتی ہیں۔

رہے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ! تو اُن کی مستقل مزاجی کو سلام ہے انہیں یہاں دیکھ کر بہت ڈھارس ملتی ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی پہلے یہ بتائیں کہ اوتار میں یہ پیاری سی بٹیا کون ہے اور کس کلاس کی طالبہ ہے؟
شمشاد بھائی
یہ میری سچی غزل ہے " غزل نایاب "
سیدہ معیدہ فاطمہ نقوی
کلاس ون میں جانے لگی ہے
پاپا کی نیندیں اڑانے لگی ہے ۔
مجھے پڑھاتی ہے ۔ انگلش سکھاتی ہے ۔
ان پڑھ بابا کو پڑھا لکھا بناتی ہے ۔
 

مقدس

لائبریرین
تعداد : 11569
تاریخ : 11 مئی 2012 بروز جمعہ
مقامی وقت : 11:09


ثابت ہوا کہ میں اتنا نہیں بولتی
اتنے دنوں میں اتنی کم پوسٹنگ کی ہے میں نے
شمشاد بھیا دیکھ لیں آپ
 
Top