مراسلہ میٹر

ساجدتاج

محفلین
کوئی نھیں ساجد بھائی !
مراسلوں کا کونسا آچار ڈالنا ہے!:)

ہمم سوچنے والی بات کہی آپ نے
اصل میں پوسٹس سے زیادہ موضوعات کو ترجیح دیتا ہوں
دو تین فورمز پر زیادہ پوسٹس کرنے پر ایوارڈز لے چُکا ہوں لیکن اب موضوعات کو زیادہ ترجیح دینے لگ گی ہوں
 
شمشاد

لائبریرین

موضوعات کو ترجیح دینے سے جنس بدل جاتی ہے کیا؟ :eek:
 
محمداحمد

لائبریرین
تعداد: 4244
مئی 5، 2012، 3:58 پی ایم

ویسے شمشاد بھائی کے بعد انٹری مارنا ایسا ہی ہے جیسے اونٹ کے منہ میں زیرے والی مثال۔ شاید یہاں یہ مثال ٹھیک نہیں لیکن اس وقت کوئی اور یاد نہیں آرہی۔ :D
 
آٹے میں نمک والی صحیح رہے گی کیا؟
 
Top