میری بات پر، توبہ توبہ ؟سر جی میں سنجیدہ نہیں ہوتا اور پھر آپ کی بات پر، توبہ توبہ۔
یوسف بھائی اب اتنا تو سمجھتا ہی ہوں کہ کون کس لہجے میں بات کر رہا ہے۔
دلچسپ !
خالی "دلچسپ" ہی نہیں لکھنا، عنوان کےمطابق لکھنا بھی ہے۔
جی شمشاد بھائی ، کوشش کروں گی لکھنے کی ویسے اگر یہ کام کسی سے کروایا جائے تو کیا اس کی اجازت ہو گی
بالکل اجازت ہے، اس میں کون سا کوئی اسٹامپ بھر کر دینا ہے۔