15،564
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #64 مقدس نے کہا: تعداد: 9411 وقت: 22:27 دن:30 مارچ 2012 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس نے کہا: تعداد 9651 تاریخ 31مارچ 2012 وقت 22:15 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک دن میں 240 مراسلے دگنی شاباش کی مستحق ہو تم۔ بہت اچھے۔ جو مراسلے "ذاتی پیغامات" میں لکھے ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں۔
مقدس نے کہا: تعداد: 9411 وقت: 22:27 دن:30 مارچ 2012 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس نے کہا: تعداد 9651 تاریخ 31مارچ 2012 وقت 22:15 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک دن میں 240 مراسلے دگنی شاباش کی مستحق ہو تم۔ بہت اچھے۔ جو مراسلے "ذاتی پیغامات" میں لکھے ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2012 #66 اور نو ہزار کہاں گئے؟ تعداد : 132،445 وقت : ۹:۱۰ صبح تاریخ یکم اپریل ۲۰۱۲
محمداحمد لائبریرین اپریل 1، 2012 #71 یہ بھی خوب کھیل نکالا ہے شمشاد بھائی آپ نے۔ ویسے ہم تو سال میں ایک دفعہ بھی میٹر چیک کرلیں تو کافی رہے گا۔
یہ بھی خوب کھیل نکالا ہے شمشاد بھائی آپ نے۔ ویسے ہم تو سال میں ایک دفعہ بھی میٹر چیک کرلیں تو کافی رہے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2012 #73 وجی نے کہا: تعداد : 10154 تاریخ: 31 مارچ 2012 وقت : 12:36 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی نے کہا: تعداد: 10176 تاریخ: 1 اپریل 2012 وقت : 5:38 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی بھائی ایک دن میں صرف 22 مراسلے یہ تو بہت کم ہیں۔
وجی نے کہا: تعداد : 10154 تاریخ: 31 مارچ 2012 وقت : 12:36 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی نے کہا: تعداد: 10176 تاریخ: 1 اپریل 2012 وقت : 5:38 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی بھائی ایک دن میں صرف 22 مراسلے یہ تو بہت کم ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2012 #76 یہ دیکھیں ساڑھے تین گھنٹے میں مزید 50 مراسلے بھیج چکی ہے۔ شاباش۔ keep it up
عائشہ عزیز لائبریرین اپریل 1، 2012 #77 تعداد : 8603 تاریخ : یکم اپریل 2012 وقت : پاکستان کے مطابق 49 : 9
مغزل محفلین اپریل 2، 2012 #79 تاریخ پیدائش: 30/11/07 مراسلے: 16633 نمبرات: 113 وفات مورخہ : 2 اپریل دوہزار بارہ بوقت : 10:50 صبح