مراسلہ میٹر

فرقان احمد

محفلین
تعداد: 862
تاریخ: یکم مئی 2017
وقت:07:23 شام
1519 دن​
آدھ مراسلہ فی دن تقریباً
مراسلہ میٹر میں حاضری: پہلی مرتبہ
محفل میں رکنیت: دوسری مرتبہ (پہلی رکنیت کی تاریخ غالباً 2006 یا 2007 کی ہے)
 
تعداد مراسلہ:611
تاریخ رکنیت:19جنوری2017
آج تاریخ:01مئی2017
وقت:07:25بجے شام
مراسلہ میٹر میں پہلی حاضری
102 دن میں 611 مراسلے اوسط دن کے06مراسلے۔کیا خیال ہے میری کارکردگی کے بارے میں آپ سب کا۔:question:
 

فرقان احمد

محفلین
پہلا اکاؤنٹ کونسا تھا؟
ای میل یاد نہ رہی تھی اور نہ ہی نام صارف؛ کوئی عجیب و غریب فرضی سا نام رکھا تھا غالباً :) مجبوراً نئی رکنیت لینا پڑی ۔۔۔ دوبارہ انٹری 2013ء میں ہوئی!!! اور اب تک ایک ہزار مراسلے پورے نہیں ہو پا رہے۔ حیران ہوں کہ آپ نے 26000 کا ہدف کیسے پار کر لیا ۔۔۔
 

زیک

مسافر
ای میل یاد نہ رہی تھی اور نہ ہی نام صارف، اس لیے، نئی رکنیت لینا پڑی
پھر تو آپ کا اکاؤنٹ ڈھونڈنا چاہیئے۔
دوبارہ انٹری 2013ء میں ہوئی!!! اور اب تک ایک ہزار مراسلے پورے نہیں ہو پا رہے۔ حیران ہوں کہ آپ نے 26000 کا ہدف کیسے پار کر لیا
12 سال لگے ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
تعداد - 17640 (پچھلی تعداد ۔ 15789)
تاریخ - 25 اکتوبر 2016ء
183 دنوں میں 1851 مراسلے
فی دن اوسط۔ 10 مراسلے

25 اپریل کو نظامت چھوڑی تھی اور اس دن یہ مراسلہ یہاں پوسٹ کیا تھا یہ دیکھنے کے لیے نظامت چھوڑنے کے بعد میرے مراسلوں کی تعداد پر کیا فرق پڑتا ہے۔ چھ مہینے یہ چیز نوٹ کرنے کے لیے ایک ٹھیک مدت ہے۔ کوئی خاص فرق اوسط میں نہیں پڑا، پہلے اگر 7 مراسلے فی دن اوسط تھی تو اب 10 مراسلے ہے :)
تعداد - 19333
تاریخ - 31 مئی 2017ء
218 دنوں میں 1693 مراسلے
فی دن اوسط ۔ قریب 8 مراسلے

آج مجھے یہاں اردو محفل کا رکن بنے 10 سال ہو گئے :) 5 مراسلے فی دن کی اوسط بنتی ہے۔
 
آخری تدوین:
تعداد مراسلہ:611
تاریخ رکنیت:19جنوری2017
آج تاریخ:01مئی2017
وقت:07:25بجے شام
مراسلہ میٹر میں پہلی حاضری
102 دن میں 611 مراسلے اوسط دن کے06مراسلے۔کیا خیال ہے میری کارکردگی کے بارے میں آپ سب کا۔:question:
تعداد:1329
تاریخ:12۔06۔2017
وقت:01:35بجے دوپہر
33 دن
718 مراسلے
22 مراسلے فی دن
 
تعداد مراسلہ:1915
تاریخ:13جولائی2017
30دنوں میں586مراسلے یعنی روزانہ 19 مراسلے تقریبا

5 ماہ اور 25 دن میں 1915 مراسلے اوسط 11 مراسلہ فی دن
تعداد :2681
تاریخ : 08۔ستمبر۔2017
وقت:09:30 صبح
57 دنوں میں 766 مراسلے یعنی 13 مراسلے روزانہ
7 ماہ اور 27 دن میں2681 مراسلے ۔اوسط 11 مراسلے فی دن۔:)
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
تعداد - 19333
تاریخ - 31 مئی 2017ء
218 دنوں میں 1693 مراسلے
فی دن اوسط ۔ قریب 8 مراسلے

آج مجھے یہاں اردو محفل کا رکن بنے 10 سال ہو گئے :) 5 مراسلے فی دن کی اوسط بنتی ہے۔
تعداد: 20292
تاریخ - یکم نومبر 2017ء
153 دنوں میں 959 مراسلے
فی دن اوسط ۔ 6 مراسلے
پچھلے سال اکتوبر سے اب تک ایک سال میں میرے مراسلوں کی فی دن اوسط 10 مراسلوں سے کم ہو کر 6 مراسلوں تک آ گئی ہے۔ :)
 
Top