مراسلہ میٹر

پچھلے سال اکتوبر سے اب تک ایک سال میں میرے مراسلوں کی فی دن اوسط 10 مراسلوں سے کم ہو کر 6 مراسلوں تک آ گئی ہے۔
سر یہ خبر تو باعث تشویش ناک ہے۔سر آپ اور دیگر چند سینئر محفلین ہی باقاعدہ محفل کو پابندی سے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
تعداد: 20292
تاریخ - یکم نومبر 2017ء
153 دنوں میں 959 مراسلے
فی دن اوسط ۔ 6 مراسلے
پچھلے سال اکتوبر سے اب تک ایک سال میں میرے مراسلوں کی فی دن اوسط 10 مراسلوں سے کم ہو کر 6 مراسلوں تک آ گئی ہے۔ :)
حالاں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ’’کوالٹی امپرو‘‘ ہونی چاہیے تھی!!!
 
محمد وارث

لائبریرین
سر یہ خبر تو باعث تشویش ناک ہے۔سر آپ اور دیگر چند سینئر محفلین ہی باقاعدہ محفل کو پابندی سے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں۔
میرے لیے نہیں ہے، میری اوسط شروع ہی سے اتنی ہے۔ پچھلے سال اچانک بڑھ گئی تھی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ نظامت چھوڑنے کے بعد میں خود کچھ "آزاد" سا محسوس کر رہا تھا۔ :)

حالاں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ’’کوالٹی امپرو‘‘ ہونی چاہیے تھی!!!
جی ہاں مقدار (کوانٹٹی) کم کی بات کی تھی میں نے۔ معیار تو آپ لوگ بتانے والے ہیں، میں تو بس یہاں محفل پر بھی ایک اندھی روٹین میں بندھا ہوا ہوں، صبح ایک فارسی شعر اور ایک اردو شعر یا ایک آدھ مراسلہ، دوپہر کو کوئی چٹکلہ اور شام کو ایک نظر، کوئی خوش آمدید کوئی بات، بس، اللہ اللہ خیر صلیٰ :)
 
میرے لیے نہیں ہے، میری اوسط شروع ہی سے اتنی ہے۔ پچھلے سال اچانک بڑھ گئی تھی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ نظامت چھوڑنے کے بعد میں خود کچھ "آزاد" سا محسوس کر رہا تھا۔ :)

جی ہاں مقدار (کوانٹٹی) کم کی بات کی تھی میں نے۔ معیار تو آپ لوگ بتانے والے ہیں، میں تو بس یہاں محفل پر بھی ایک اندھی روٹین میں بندھا ہوا ہوں، صبح ایک فارسی شعر اور ایک اردو شعر یا ایک آدھ مراسلہ، دوپہر کو کوئی چٹکلہ اور شام کو ایک نظر، کوئی خوش آمدید کوئی بات، بس، اللہ اللہ خیر صلیٰ :)
سر میں تو آپ کے تھوڑے سے کو بھی بہت جانو ہوں۔
 
سید عمران

محفلین
بہرحال اس گرما گرمی سے محفل ٹھنڈی پڑی ہونے کی تمہاری شکایت تو دور ہوگئی۔۔۔
آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔
اب ملتے ہیں کل۔۔۔
ان شاء اللہ!!!
 
سروش

محفلین
06 نومبر 2008 کو فورم میں شمولیت اختیار کی ۔
آج پورے 9 سال اور ایک ہفتہ ہوگیا ہے ۔ کل مراسلے 978
اعشاریہ 29 کی اوسط سے پوسٹ ہوئے ۔
 
Top