گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دیکھ لیں آپا۔۔۔ اور کوئی چوں بھی نہیں کرنے دیتا احتجاج والی۔اچھا یہ بھی ہو رہا ہے معصوم گل کے ساتھ ۔ افسوس ۔چچچچچچچچچ
پھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچہ گنا
دیکھ لیں آپا۔۔۔ اور کوئی چوں بھی نہیں کرنے دیتا احتجاج والی۔اچھا یہ بھی ہو رہا ہے معصوم گل کے ساتھ ۔ افسوس ۔چچچچچچچچچ
دیکھ لیں آپا۔۔۔ اور کوئی چوں بھی نہیں کرنے دیتا احتجاج والی۔
پھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچہ گنا
مبارکاں بھائی ۔13,999
گیارہ اگست 2021 بدھ
اگر تو یہ پرائس ٹیگ ہوتا تو ساتھ میں "صرف" بھی لکھا ہوتا
بس اب آپ جلدی سے 33 اور کر لیجئیے تا کہ 5000 ہو جائیںاگر تو یہ پرائس ٹیگ ہوتا تو ساتھ میں "صرف" بھی لکھا ہوتا
اپنی طرف سے تو میں برق رفتار جا رہا ہوںبس اب آپ جلدی سے 33 اور کر لیجئیے تا کہ 5000 ہو جائیں
سبک رفتاری پھر کیا ہو گی بھلا ؟اپنی طرف سے تو میں برق رفتار جا رہا ہوں
ڈھیروں داد اتنے قیمتی مراسلے ہیں ہمارے بھیا کے اتنی شُستہ اُردو !!!!جیسے موتی پروے ہیں ۔۔۔۔13,999
گیارہ اگست 2021 بدھ
یہ بڑا قیمتی ٹیگ ہے بھیا ۔۔۔اگر تو یہ پرائس ٹیگ ہوتا تو ساتھ میں "صرف" بھی لکھا ہوتا
ہمیں تو بڑا پسند آیا یہ معصوم گل خان ہماری بٹیا کی طرح معصومبھئی سیما آپا، چلیں ڈی چوک احتجاج کرنے ۔ بہت ہو گیا "خان" کے ساتھ ۔
(شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی ہمیں تو پورا نام معلوم نہ تھا۔ خان سے خصوصی لگاؤ کے باعث آپ تو ضرور ہی چلیں گے ڈی چوک اس کارِ خیر میں۔ ہے نا)
معصوم گل خان
گُلِ یاسمیں محفل کے بزرگوں نے آپ کے لیے اچھا نام سوچا ہے۔ اس لیے جلدی سے نام بدل ڈالو اور محفل میں تابش بھائی کو نام تبدیلی کی درخواست فوراً کر ڈالومعصوم گل خان
اچھا یہ بھی ہو رہا ہے معصوم گل کے ساتھ ۔ افسوس ۔چچچچچچچچچ
یہ ہمارے ہی نام کے ساتھ ایسا سلوک ہو رہا ہے نا۔۔۔آپ نے تو نام ہی بدل دیا، ' معصوم گل خان'
سیما آپا یہ "معصوم گل خاں " کون ہے۔۔۔ آپ کو تو معلوم ہے نا کہ ہمیں زیادہ ادھر اُدھر کی خبر نہیں ہوتی سوائے ناک کی سیدھ کے۔ہمیں تو بڑا پسند آیا یہ معصوم گل خان ہماری بٹیا کی طرح معصوم
گُلِ یاسمیں محفل کے بزرگوں نے آپ کے لیے اچھا نام سوچا ہے۔ اس لیے جلدی سے نام بدل ڈالو اور محفل میں تابش بھائی کو نام تبدیلی کی درخواست فوراً کر ڈالو
بالکل غلط۔۔۔ جلیبی جیسا کسی کا ناک نہیں ہو سکتاسیما آپا یہ "معصوم گل خاں " کون ہے۔۔۔ آپ کو تو معلوم ہے نا کہ ہمیں زیادہ ادھر اُدھر کی خبر نہیں ہوتی سوائے ناک کی سیدھ کے۔
میں بتاؤں؟؟؟نہیں نہیں ہمیں نہیں یہ "خان" وغیرہ لگانا اپنے نام کے ساتھ۔۔۔
لیکن کون سا لگانا ہے۔۔۔ نہیں بتائیں گے اور نہ کوئی پوچھے ہم سے۔
ناک کو تو جلیبی سے تشبیہ نہ دیں ورنہ ہم نے جلیبیاں کھانی چھوڑ دینی ہیں بھائیبالکل غلط۔۔۔ جلیبی جیسا کسی کا ناک نہیں ہو سکتا
بتائیںمیں بتاؤں؟؟؟
میں تشبیہ تو نہیں دے رہا۔ بلکہ مخالفت کر رہا ہوں کیونکہ آپ چلتی تو جلیبی کی طرح ہیںناک کو تو جلیبی سے تشبیہ نہ دیں ورنہ ہم نے جلیبیاں کھانی چھوڑ دینی ہیں بھائی