محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
۔۔۔
سمجھ آیا؟؟؟
۔۔۔
نہیں۔۔۔
سمجھ آیا؟؟؟
بھیا یہ پنجابی والا بتاؤں نا ہوجائےمیں بتاؤں؟؟؟
پنجابی والا تو کبھی گل خود بن جاتی ہیں کبھی مجھے بنا دیتی ہیںبھیا یہ پنجابی والا بتاؤں نا ہوجائے
یہ بیڈ گیٹ وے پھر شروع ہوگیا ۔۔۔۔۔پنجابی والا تو کبھی گل خود بن جاتی ہیں کبھی مجھے بنا دیتی ہیں
بہت زیادہ ہو رہا ہےیہ بیڈ گیٹ وے پھر شروع ہوگیا ۔۔۔۔۔
بھیا یہ پنجابی والا بتاؤں نا ہوجائے
دیسی گھی کے ساتھ جو مزہ بینگن کا بھتہ بنانے اور پھر کھانے کا ہے۔۔۔ اس کا کوئی مقابل ہی نہیں ہے۔پنجابی والا تو کبھی گل خود بن جاتی ہیں کبھی مجھے بنا دیتی ہیں
شدتِ جذبات میں املا کی شدید غلطیاں ہونے لگیںدیسی گھی کے ساتھ جو مزہ بینگن کا بھتہ بنانے اور پھر کھانے کا ہے۔۔۔ اس کا کوئی مقابل ہی نہیں ہے۔
دیسی گھی میں بھونت ہوئے زیرہ البتہ ضرور ڈالا جائے۔
اصل میں محمد خلیل الرحمٰن بھائی عمران خان کے بڑے پرستار ہیں۔ تو میں کو ہر ایک میں خان ہی نظر آتا ہے ۔یہ ہمارے ہی نام کے ساتھ ایسا سلوک ہو رہا ہے نا۔۔۔
یہ "خان" کہاں سے آیا؟ معلوم کیا جائے۔
مراسلے : 26167مراسلے : 25929
تاریخ: دس جون بیس ہزار اکیس۔
وقت: 11:23
تعداد :14242
تاریخ: 23 اگست 2021
وقت: 23:02
صرف 6 مراسلے روزانہ؟؟تعداد :14779
تاریخ: 16 نومبر 2021
وقت: 07:24
اگست سے نومبر تک کی بات کر رہے ہیں یا شروع سے؟صرف 6 مراسلے روزانہ؟؟
اگست سے۔ اگر شروع سے دیکھیں تو روزانہ کے ساٹھ سے اوپر بنتے ہیںاگست سے نومبر تک کی بات کر رہے ہیں یا شروع سے؟
ہاں نا بھائی---- وقت بدل گیا ہے۔