سیدہ شگفتہ
لائبریرین
تعداد : 16،200
تاریخ : 24 اپریل، 2012 بروز منگل
تاریخ : 24 اپریل، 2012 بروز منگل
یعنی کہ چار دنوں میں 135 مراسلے،
کارکردگی اتنی اچھی نہیں ہے۔
شمشاد بھائی اتنے زیادہ تو لکھے ہیں مراسلے پورے 135![]()
![]()
تعداد کم زیادہ تقابلی جائزے سے ہی لگتی ہے سو آپ کی دل کی تسلی کے لئے ہمارے اعداد و شمار حاضر ہیں۔
22 دنوں میں 112 یعنی ایک دن میں 6 سے بھی کم۔
(گذشتہ ریڈنگ بھی بڑی مشکل سے ملی ہے۔)
گیدڑ سنگھی مفت میں نہیں بٹا کرتیں۔مجھے بھی کوئی گھٹی لگائے
یا کوئی گیدڑ سنگھی ہی دے دے