مراسلہ میٹر

عسکری

معطل
قاو ہاں اب سمجھا بھائی جی ۔

میرے اسوقت 7338 پیغامات ہیں اور
تاریخ 28 مارچ 2012
وقت 00:04
 

شمشاد

لائبریرین
یوسف بھائی آپ کیسی باتاں کر رے جی؟

میرا مقصد یہ ہے کہ جب دوسری دفعہ لکھا جائے تو معلوم تو ہو کہ کتنے دنوں میں کتنے مراسلوں کا فرق پڑا ہے؟ جیسے کل سے لیکر اب تک میرے صرف 19 مراسلے اور آئے ہیں۔
 

یوسف-2

محفلین
یوسف بھائی آپ کیسی باتاں کر رہے ہیں؟

میرا مقصد یہ ہے کہ جب دوسری دفعہ لکھا جائے تو معلوم تو ہو کہ کتنے دنوں میں کتنے مراسلوں کا فرق پڑا ہے؟ جیسے کل سے لیکر اب تک میرے صرف 19 مراسلے اور آئے ہیں۔
ہا ہا ہا جسٹ کڈنگ سر ۔ ڈونٹ بی سیریس :biggrin:
(اردو محفل میں انگریزی لکھا دیکھ کر اب تو سیریس ہو نا ہی ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
سر جی میں سنجیدہ نہیں ہوتا اور پھر آپ کی بات پر، توبہ توبہ۔

یوسف بھائی اب اتنا تو سمجھتا ہی ہوں کہ کون کس لہجے میں بات کر رہا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اچھا کھیل نکالا ہے شمشاد نے، اس سے محفل کے اعداد و شمار کا جو صفحہ وی بلیٹن تک میں ہوا کرتا تھا، اس کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ ایک زمانے میں میرے ایک ٹیب میں ایک ہزار سے اوپر مراسلات والوں کا صفحہ ہمیشہ کھلا رہتا تھا، کہ اس میں کوئی اور شامل ہو تو اس کو مبارکباد دوں!! اب تو اپنی تعداد دیکھنے کے لئے بھی ایک پیغام پوسٹ کرنا پڑے گا، تب ممکن ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
تعداد: 19428 اس مراسلے کو ملا کر
تاریخ اور وقت، 28 مارچ، 8:23 صبح، پیسفک ٹائم
وقت کے ساتھ یہ بھی لکھا کریں کہ وقت کہاں کا ہے۔ ہندوستانی وقت کے حساب سے اس وقت 28 مارچ رات 8:55
 

مہ جبین

محفلین
اس مراسلہ میٹر میں سب سے آگے شمشاد بھائی کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔کوئی ان کو کراس کرے تو لکھتے ہوئے اچھا بھی لگے گا:)
 
Top