مراسلہ ڈھونڈیے

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی اس لڑی کا پہلا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔ جواب دینا ہے تو سوال بھی پوچھنا ہے۔ یا قوانین میں ترمیم کر دوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی بات یہ ہے کہ میں کسی ایسے مراسلے کا پوچھ لوں جو حذف ہو چکا ہے تو آپ تو تلاش نہیں کر پائیں گے جبکہ میرے لیے وہ دھاگہ ایک عام دھاگہ ہی ہو گا، جیسا کہ ابھی گزشتہ دنوں ہمارے ایک رکن kutkutariyan کے ساتھ ہوا۔ وہ تو بہت بعد میں جا کر یہ معمہ حل ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزے کا نہیں ذمہ داری کا کام ہے۔

کیا خیال ہے آپ کچھ ذمہ داری اپنے سر لینا چاہتے ہیں؟
 
Top