مراسلہ ڈھونڈیے

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی ایک لطیفہ یاد آیا، ذرا پرانا ہے پڑھیے
ایک چرواہے کی بکری مسجد میں گھس گئی۔ مولوی صاحب نے دیکھا انہیں غصہ تو آیا لیکن انہوں نے اسے باہر نکال دیا۔ دوسرے دن پھر اسی طرح کا واقعہ ہوا۔ پھر مولوی صاحب برداشت کر گئے۔ تیسرے دن جب بکری مسجد میں گھسی تو انہوں نے اسے پکڑا اور مسجد کے باہر دروازے میں کھڑے ہو کر لگے گالیاں بکنے۔ تھوڑی دور چرواہا کھڑا ہوا تھوڑی دیر تک تو گالیاں سنتا رہا پھر آیا کہنے لگا۔
"مولوی صاحب جانور تھا اسے پتہ نہیں تھا غلطی سے گھس گیا مسجد میں، میں انسان ہوں مجھے دیکھا کبھی مسجد میں"
 
Top