سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مسجدِ کوفہ میں منبر کا اُجالا ان سے
بول اسلام کا تھا دہر میں بالا، ان سے
تھے سخی، پاتا تھا ہر مانگنے والا، ان سے
کام جب لے چکا اللہ تعالیٰ ان سے
تیغ قاتل کی لگی تھی سرِ اطہر کے قریب
ہوئے سجادے پہ مضروب یہ منبر کے قریب
بول اسلام کا تھا دہر میں بالا، ان سے
تھے سخی، پاتا تھا ہر مانگنے والا، ان سے
کام جب لے چکا اللہ تعالیٰ ان سے
تیغ قاتل کی لگی تھی سرِ اطہر کے قریب
ہوئے سجادے پہ مضروب یہ منبر کے قریب