مردوں کو زبر کے ساتھ پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ؟
آپ کی مرضی ہے، آپ مَردوں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو زبر کے ساتھ پڑھیں اور اگر آپ مُردوں کی رفاقت چاہتے ہیں تو پیش کے ساتھ پڑھ لیں۔مردوں کو زبر کے ساتھ پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ؟
سگریٹ نوشی !اسی لئیے سگریٹ چھوڑیں پر نوشی کو نہیں 🤓پس ثابت ہوا کہ "جدید" والی سگریٹ حرام ہے، "غیرِ جدید" حلال ہیں
بھیا داخلہ ممنوع ہے بالکل 😊حضرات آپ کے لیے خوشخبری کہ "مردوں کی بیٹھک" کے عنوان سے یہ زمرہ بنایا گیا ہے۔ یہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ اس لیے کُھل کے گپ شپ کریں۔ بس یہ خیال رکھیں کہ یہ مردوں کی بیٹھک مُردوں کی بیٹھک نہ بن جائے۔
اپنے ہم جنس مردوں کے ساتھ رہنا ہوتو زبر لگانا ہوگا، اپنے ہم جنسوں کے ساتھ رفاقت معیوب تو نہ ہوگیآپ کی مرضی ہے، آپ مَردوں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو زبر کے ساتھ پڑھیں اور اگر آپ مُردوں کی رفاقت چاہتے ہیں تو پیش کے ساتھ پڑھ لیں۔
سیما جی آداب، یہاں خواتین کا داخلہ بلا وجہ ممنون ہے آپ تجسس کا شکار نہ ہوںبھیا داخلہ ممنوع ہے بالکل 😊
میں ساٹھویں صفحہ سے شامل ہوا ہوںکیا 60 صفحات مکمل ہونے کے بعد بھی اس بات کا تعین نہیں ہو سکا؟
سیدھا سیدھا لکھتے تو آپ لوگوں کا دھیان کیسے آتا اِس لڑی پرجی اب اسے مرد حضرات کی بیٹھ کر دیا گیا ہے۔
شمشاد بھائی آپ بھی غضب کرتے ہیں، خود ہی حملے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
بھئی تم موتی بکھیرنا شروع تو کرو آجائیں گے سمیٹنے والے ۔ ہم نے تو اس کوچے میں پہلی صدا سنی ،کوئی ہے؟؟؟؟؟
کچھ دیر میں آتے ہیں بکھیرنے۔۔۔ابھی تو سمیٹنے میں لگے ہوئے ہیں گھاس۔بھئی تم موتی بکھیرنا شروع تو کرو آجائیں گے سمیٹنے والے ۔ ہم نے تو اس کوچے میں پہلی صدا سنی ،