تو کھول لیں نا یہاں!!!!!بچوں کے لئے سکول اور ٹیوشن سینٹر ٹھیک رہے گا
پرنسپل اور اساتذہ کی تلاش شروع کی جائےتو کھول لیں نا یہاں!!!!!
اشتہار دے دیجئے!!!!!پرنسپل اور اساتذہ کی تلاش شروع کی جائے
ضرورتاشتہار دے دیجئے!!!!!
میں نےیہ مُردوں کی بیٹھک کو کس نے زندہ کر دیا
اب یہاں سے حقہ ہٹنا نہیں چاہئے!!!!
عربی میں مرد کو رجال کہتے ہیں جسے عورتیں دجال پڑھتی ہیںیہ مُردوں کی بیٹھک کو کس نے زندہ کر دیا
ہو سکتا ہے عورتوں کے معاملے میں یہ دجال ہی ثابت ہوتے ہوں .عربی میں مرد کو رجال کہتے ہیں جسے عورتیں دجال پڑھتی ہیں
گمان تو یہی غالب ہےہو سکتا ہے عورتوں کے معاملے میں یہ دجال ہی ثابت ہوتے ہوں .
ویسے آپ اگر دجال مطلب رجال نہیں ہیں تو یہاں انا منع ہےہو سکتا ہے عورتوں کے معاملے میں یہ دجال ہی ثابت ہوتے ہوں .
میں تو مُردوں کی بیٹھک سمجھ کر آئی تھی .ویسے آپ اگر دجال مطلب رجال نہیں ہیں تو یہاں انا منع ہے
محترمہ آپ زنانے میں جائیں براہ مہربانیمیں تو مُردوں کی بیٹھک سمجھ کر آئی تھی .
معافی چاہتا ہوںمیں تو مُردوں کی بیٹھک سمجھ کر آئی تھی .
پس ثابت ہوا کہ "معجزے" اب بھی ہوتے ہیںیہ مُردوں کی بیٹھک کو کس نے زندہ کر دیا
مرد کی جمع "مردود" بھی یقینا کسی عورت ہی کی ایجاد ہےہو سکتا ہے عورتوں کے معاملے میں یہ دجال ہی ثابت ہوتے ہوں .