مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

arifkarim

معطل
عورتوں کی عمر پر تو بہت بحث ہو رہی ہے۔ کیا کسی نے سوچا ہے کہ آخر مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟ شاید اسکے جواب کیساتھ آپکو عورتوں کی عمر چھپانے کا راز بھی مل جائے گا ;)
 

طالوت

محفلین
کیونکہ خواتین بے جا اصراف کرتیں ہیں ، کیونکہ مستقبل محفوظ کرنا ہوتا ہے ، کیونکہ دوسری شادی کے لیے بچت کرنا ہوتی ہے ، کیونکہ اپنی عیاشیاں پوری کرنا ہوتی ہیں ، کیونکہ کیونکہ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اپنی آمدنی چھپانے والے مردوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہوتی ہے ، اکثر مرد وفا شعار ہوتے ہیں ، اور عورت کے لیے مرد کی وفا شعاری کا پہلا ثبوت اس کا ساری آمدنی عورت کے ہاتھ پر رکھنا ہوتا ہے ۔۔۔ اور بلاشبہ سمجھدار عورتیں بہترین وزیر خزانہ ہوتی ہیں ۔۔۔ جبکہ مرد اس معاملے میں ناکام ہیں ۔۔
امید ہے "کچھ لوگوں" کی شکایات کا ازالہ ہو گیا ہو گا۔۔:)
وسلام
 

جہانزیب

محفلین
ویسے ایک حیرت ہو رہی ہے کہ سب "مرد"‌ خواتین والے دھاگوں‌ پر تو دھڑا دھڑ‌ پیغامات کر رہے ہیں مردوں‌ پر بات کرتے چپ ہو گئی، شائد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خواتین والے دھاگوں‌ میں‌ پائے جانے والے "مردوں"‌ کا تنخواہ کی بجائے گزارہ جیب خرچ پر ہو :grin1:
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 

ساجداقبال

محفلین
میں تو اس لئے چھپاتا ہوں کہ کہیں سارے لے کر خرچ نہ کر دیں گھر والے۔ تاہم “ان” کو بیوقوفی کر کے پہلے سے بتا دیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
میں نے کبھی اپنی تنخواہ چھپانے کی کوشش کی اور نہ ہی کرونگا۔
باقی جو چھپاتے ہیں ان کا مجھے نہیں پتہ کہ وہ کیوں ایسا کرتے ہیں تاہم کچھ لوگوں کی مجبوریا ں بھی ہوسکتی ہیں اور کچھ لوگ کنجوس ہوتے ہیں
 

طالوت

محفلین
ویسے ایک حیرت ہو رہی ہے کہ سب "مرد"‌ خواتین والے دھاگوں‌ پر تو دھڑا دھڑ‌ پیغامات کر رہے ہیں مردوں‌ پر بات کرتے چپ ہو گئی، شائد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خواتین والے دھاگوں‌ میں‌ پائے جانے والے "مردوں"‌ کا تنخواہ کی بجائے گزارہ جیب خرچ پر ہو :grin1:
آپ بات کو بڑھائیں نا جہانزیب ۔۔۔ جو بات ہو رہی ہے وہیں تک محدود رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
جیتے رہیں عارف دل گارڈن گارڈن کر دیا ۔ جبکہ مین فید اپ ہو چکی ہوں لڑکیوں۔،عورتوں والے ٹاپک سے
 

طالوت

محفلین
مرد کے پاس آمدنی سے قیمتی چیز جو نہیں‌ھوتی اس لئے اسے ہی چھپاتے ھیں

طنز فرما رہی ہیں :eek: جبکہ "عورتوں" پر ہم طنز تو نہیں کرتے :rolleyes:

تعبیر مجھے کیا پتا تھا کہ آپ کا دل ان باتوں گارڈن گارڈن ہوتا ہے :)، ورنہ یہ کام تو میں بہت ہی شروع کر دیتا:blush:
وسلام
 
Top