کیونکہ خواتین بے جا اصراف کرتیں ہیں ، کیونکہ مستقبل محفوظ کرنا ہوتا ہے ، کیونکہ دوسری شادی کے لیے بچت کرنا ہوتی ہے ، کیونکہ اپنی عیاشیاں پوری کرنا ہوتی ہیں ، کیونکہ کیونکہ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اپنی آمدنی چھپانے والے مردوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہوتی ہے ، اکثر مرد وفا شعار ہوتے ہیں ، اور عورت کے لیے مرد کی وفا شعاری کا پہلا ثبوت اس کا ساری آمدنی عورت کے ہاتھ پر رکھنا ہوتا ہے ۔۔۔ اور بلاشبہ سمجھدار عورتیں بہترین وزیر خزانہ ہوتی ہیں ۔۔۔ جبکہ مرد اس معاملے میں ناکام ہیں ۔۔
امید ہے "کچھ لوگوں" کی شکایات کا ازالہ ہو گیا ہو گا۔۔
وسلام