مرد حضرات سے سوال ۔

اوشو

لائبریرین
sorryv.jpg

اس لنک پر یہ پیغام آ رہا ہے :(
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں تو پھر ڈائجسٹ ڈھونڈنے پڑیں گے کیونکہ یہ ربط تو سچی دوستی کے فورم پر لے گیا ہے۔
 

najmi

محفلین
ھائے یا اخی۔۔ اس قدر مشکل سوال۔۔ ایک پڑھی لکھی محترمہ سے سن کر سعدیہ عزیز آفریدی کو فلسفہ دان سمجھ یٹھا اور دو ایک صفحے دیکھ لیے، اسی سمے سے خاتونَ مذکورہ کو پڑھی لکھی سمجھنا چھوڑ دیا تھا۔۔
پیرزیر کامل بھی تھوڑا سا پڑھا ایک محترمہ سے مسلسل تعریف سن کر۔۔ ایک باب ہی کافی و شافی ثابت ھوا،،،

اس کے بعد سے جب ھنسنے یا رونے کا موڈ ھو تو کوئی خواتینی ناولٹ دیکھ لیتا ھوں۔۔ھنستا ھوں کہ کیا شاندار لکھا گیا،، اور روتا ھوں کہ اسے افسانہ سمجھا جاتا ھے
 
Top