دل کی گہرایوں سے شکریہ، اور جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں بالکل آن لائن ہیں۔ یہ لیجیے یہاں آپ، پاکیزہ، آنچل، خواتین ڈائجسٹ، کرن، وغیرہ کے علاوہ اُردو ڈائجسٹ، سسپنس، سرگزشت، نئے اُفق، شعاع، وغیرہ بالکل مفت پڑھ سکتے ہیں۔
ایک بار پڑھنے کی کوشش کی تو چھینکیں آنے لگیں!!!!
جي ہاں۔۔۔۔۔۔لیکن میں نے سنا ہے کہ آپ "خواتین کا اسلام " بہت شوق سے پڑھتے ہیں . کیا یہ سچ ہے ؟
واہ واہ شمشاد بھائی . لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
لیکن میں نے سنا ہے کہ آپ "خواتین کا اسلام " بہت شوق سے پڑھتے ہیں . کیا یہ سچ ہے ؟
جي ہاں۔۔۔۔۔۔
اس وقت پڑھتا ہوں جب ناک بند ہوجائے!
جي ہاں،ویسے کیا ان کے پڑھنے سے پھر ناک کھل جاتی ہے؟
آپ میں سے کتنے لوگ خواتین کے رسالے پڑھتے ہیں؟