طالب كشميري
محفلین
بے شک بات جزئی ہے ، کون کلی کہ رہا ہے یار ...
سکون اور چین ٹھیک ہےراوی سکون اور چین ہی لکھتا ہے۔ ہے نا؟
چلیں اب آپ نے ہم سے یاری گانٹھ لی ہے ہمیں اپنا یار کہہ کے تو بتا دیتے ہیں کہ اسے آپ ہی نے اکثریت پر لاگو کیا تھا، ہم نے نہیں۔۔۔بے شک بات جزئی ہے ، کون کلی کہ رہا ہے یار ...
اکثر کا مطلب زیادہ تر ہوتا ہے یا انگریزی میں موسٹلی اور جو بات اکثریت پر لاگو ہو اسے ہی کلیہ کہا جاتا ہے۔ سو یہ آپ ہی تھے اسے کلیہ بنانے والے۔اکثر میں نے دیکھا ہے کہ جو ماں باپ کو ناراض کرکے شادیاں کرتے ہیں ، ان کے رشتوں میں محبت نہیں رہتی ، ان میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لڑائیاں ہوتی ہیں اور سکون اور چین سے وہ محروم رہتے ہیں ۔
انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ ایسے فسادی اطراف کی بجائے اچھے لوگوں کی جانب جائیں۔ یعنی اپنی رہائش تبدیل کر لیں۔آپ کی بات صحیح ہے .
اپنے اطراف میں اس وجہ کو زیادہ پایا تھا ۔
بہتر رائےانسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ ایسے فسادی اطراف کی بجائے اچھے لوگوں کی جانب جائیں۔ یعنی اپنی رہائش تبدیل کر لیں۔
مشورے کا شکریہ فاتح صاحب اگر نام سے فرق پڑتا تو آپ واقعی فاتح ہوتے منگول والے ...رہی بات افضلیت کی تو آپ کو ابھی نچلے درجے پر لگ ....ہوں کیا میں..؟انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ ایسے فسادی اطراف کی بجائے اچھے لوگوں کی جانب جائیں۔ یعنی اپنی رہائش تبدیل کر لیں۔
آداب عرض ہے ...ماشاء اللہ
بڑا پیارا جملہ ہےما شاء اللہ
اعتبار اندھا ہی ہوتا ہے پرکھنے میں ہی آنکھ کھلتی ہے ..........انسان جب کسی پر اندھا اعتبار کرتا ہے اور بنا کسی کو پرکھے
اگر یہی معیار ہے آپ کے لیے کسی سے بات کرنے یا نہ کرنے کا تو شاید آپ نے وہ گوشت والا دھاگا پورا نہیں پڑھا کیونکہ ہمارے مگرمچھ اور سیپیاں کھانے کے باوجود آپ ہمیں شرف گفتگو بخش رہے ہیں۔زیک صاحب اب آپ سے کیا بات کی جائے آپ تو مگر مچھ کے کباب کھاتے ہیں اور سیپیاں مونگرے بھی کھا جاتے ہیں ...ہم ٹہرے مرغی ...شرغی کھانے والے لوگ ...( اب یہ مت کہے گا اس بات کا آپ کی بات سے کیا تعلق تھوڑا سوچیں بہت گہرا تعلق ملے گا )
یہ بھی صبر ہےصبر وہ ہوتا ہے جو کسی نا گہانی صورتحال پر دل سے یا خندہ پیشانی سے کیا جاتا ہے اور زبان پر حرف شکایت نہیں لایا جاتا ۔۔
جبر وہ ہوتا ہے جو دل پر پتھر رکھ کر کرنا پڑتا ہے ۔۔۔
یہ بھی صبر ہےصبر اختیار رکھتے ہوئے رکے رہنے کو کہتے ہیں
یہ بھی صبر ہے" صابر وہ ہے جس کے معمولات عبادت میں فرق نہ آنے پائے
ان اللہ مع الصابرین ۔۔۔یہ بھی صبر ہے
یہ بھی صبر ہے
یہ بھی صبر ہے
۔۔۔
مجھ سمیت بہت سے محفلین اس بحث میں خاموش ہیں ، یہ بھی صبر ہے ۔ ۔۔
بس دیکھ لیں کہیں ہمارا "صبر نہ پڑ جائے"۔۔۔
خواتین میں صابرہ کا ذکر مت کرنا، وہ میری بہشتن خالہ تھیں۔ان اللہ مع الصابرین ۔۔۔
یہ صبر پر ریسرچ کا آغاز اکمل زیدی کی طرف سے تھا ۔۔ بس خواتین کے خواہ مخواہ صابرہ ہونے والی بات ہضم نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔
یہاں اسم نہیں صفت بیان ہو رہی ۔۔۔۔۔خواتین میں صابرہ کا ذکر مت کرنا، وہ میری بہشتن خالہ تھیں۔