راحیل فاروق
محفلین
بلا تخصیص مردوزن۔۔۔۔رونے کا سب سے آسان موقع 'پیاز'فراہم کرتے ہیں
مجھے پیاز بہت سی memes یاد آ رہی ہیں
اور ٹماٹر؟سنا ہے "پیار" اور "پیاز" دونوں بہت رُلاتے ہیں۔
بلا تخصیص مردوزن۔۔۔۔رونے کا سب سے آسان موقع 'پیاز'فراہم کرتے ہیں
مجھے پیاز بہت سی memes یاد آ رہی ہیں
اور ٹماٹر؟سنا ہے "پیار" اور "پیاز" دونوں بہت رُلاتے ہیں۔
اے ٹماٹر والی گل ماڑی اےاور ٹماٹر؟
راحیل صاحب "رونا "ہے سبزی منڈی نہیں لگانی:ڈیاور ٹماٹر؟
وہ کیسے؟اے ٹماٹر والی گل ماڑی اے
راحیل فاروقpost: 1860766 نے کہا:اور ٹماٹر؟
آپ میرے مراسلوں کو ایک آنکھ سے پڑھیں دوسری سے نکال دیں
بولے تو؟باید ز شرم دیدهٔ بی نم گریستن
یہ "ایک کان سے سنو دوسرے کان سے نکال دو" کا ایکسٹینڈیڈ ورژن ہے . پہلے اس رعایت سے صرف سماعتیں ہی مستفید ہو سکتی تھیں لیکن اب "سُنی ان سُنی " کرنے کے علاوہ "دیکھی ان دیکھی" بھی کیا جا سکتا ہے .بلا تبصرہ
"کہی ان کہی" کا تصور بھی عام کرنا چاہیےیہ "ایک کان سے سنو دوسرے کان سے نکال دو" کا ایکسٹینڈیڈ ورژن ہے . پہلے اس رعایت سے صرف سماعتیں ہی مستفید ہو سکتی تھیں لیکن اب "سُنی ان سُنی " کرنے کے علاوہ "دیکھی ان دیکھی" بھی کیا جا سکتا ہے .
کیونکہ ٹماٹر رونے کیلیے نہیں،کسی کو رلانے کیلیے درکار ہوتے ہیں۔وہ کیسے؟
جی بالکل! گریستن ردیف والی کئی شعرا نے غزلیں لکھی ہیں۔کیا فارسی شعراء زیادہ روئے ہیں؟
جی ہاں زیادہ روئے ہیں اور کام کا روئے ہیں۔ آج کل تو بس۔۔۔۔۔۔۔خیرکیا فارسی شعراء زیادہ روئے ہیں؟
رونے والی یا رلانے والی؟میں بھی ایک دفعہ محفل پر رو چکا ہوں. مطلب رونے والی شاعری پوسٹ کر چکا ہوں.
اس میں شاعر خود رویا ہے.رونے والی یا رلانے والی؟
ایک فیس بُکی شاعر ہے لیکن شعر عمدہ ہےاس میں شاعر خود رویا ہے.