پانی پانی کر گئی مجھے قلندر کی یہ بات
جب جھکا غیر کے آگے تو من تیرا نہ تن
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تُو جھُکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا ، نہ مَن
پانی پانی کر گئی مجھے قلندر کی یہ بات
جب جھکا غیر کے آگے تو من تیرا نہ تن
بہت خوب لکھا ہے آپ نے قادری صاحب
لیکن ایک دھاگہ ابھی میں نے وزٹ کیا
اور مجھے بہت دکھ ہوا وہاں ہم پاکستانی مسلمانوں کے جذبات دیکھ کر کہ برف بھی اتنی ٹھنڈی نہ ہوگی
صرف ایک سائٹ کے بند ہونے سے بہت سے لوگوں کا پڑھائی کا حرج ہوگیا
یہاں عاشقانِ محمد مصطفیٰﷺ کے دل و جگر پر کند چھریاں چل گئیں
اور ہم "پاکستانی مسلمانوں" کی پڑھائی کا حرج ہوگیا
یہ دیکھ مجھے بہت دکھ ہوا کہ کیا فائدہ ایسی مصلحت پسندی کا
جس محمد مصطفیٰﷺ پر ہمارے جان و مال قربان ان کی حرمت کی کوئی وقعت ہی نہیں
یہ کیسی محفل ہے قادری صاحب جہاں اگر اپنی طرف سے کوئی دھاگہ کھول لے فضول سا تو محفلین داد و تحسین کے ڈونگرے بر سا دیتے ہیں
اور اس اتنے بڑے اتنے عظیم سانحے کے بارے میں بات کرنے والا کوئی نہیں
میں نے ایک بات لکھی تھی کسی وقت اور وہ کسی کو بہت برے لگی تھی کہ
"ہم لوگ عامیت سے نکل چکے ہیں "
اور اس کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔
کہ "لوگوں کی پڑھائی و تفریح میں خلل پڑا" ۔
جی پڑھا ہے۔ اچھا لگا۔ پتہ ہی نہیں چلتا ترجمہ تھا، ویسے اردو محفل پر کون سا قانون ہےجنگل کا قانون ہو یا درندہ صفت کا لفظ۔ براہ کرم یہ مضمون پڑھ لیں۔ جم کاربٹ کی کتاب سے میں نے ترجمہ کیا تھا
جنگل کا قانون
توقع سے کیا مراد ہے؟باباجی یہاں یہی چلتا ہے کیونکہ محفل کا کوئی مسلک نہیں۔لہذا یہاں خیر کی توقع رکھنا بہت بڑی حماقت ہے۔
فرہنگ آصفیہ یا فیروزالغات ملاحظہ فرمائیںتوقع سے کیا مراد ہے؟
اصطلاحی معنیٰ؟فرہنگ آصفیہ یا فیروزالغات ملاحظہ فرمائیں
امیداصطلاحی معنیٰ؟
سوال اچھا ہے۔ حسیب نذیر گِلپھر بھی آپ کا یہاں آئے بغیر گذارا نہیں
بہت جلد ہونے لگ جائیگاپھر بھی آپ کا یہاں آئے بغیر گذارا نہیں
نو کمنٹسلیبیا میں سفارتکار کا مجرمانہ قتل ، اس پر تو دھاگا پہلے سے ہی موجود ہے یہاں نئی بحث چھیڑنے کی کیا ضرورت ہے ؟ لیکن ایک غیر متعلقہ شخص دوسرے لفظوں میں بے گناہ شخص کے قتل پر ساری انسانیت قتل نہیں ہوئی ؟ یا یہ بھی اب صرف مسلمانوں سے مخصوص ہو گیا ہے۔ یہ کیسا احتجاج ہے جو صریحا اسلامی اصولوں کے خلاف ہے ؟
ہمارے اپنے شیطان قابو میں نہیں آتے اور چل دئیے دوسرے شیطانوں کا قلع قمع کرنے ۔
بہرحال اس میں کوئی شک نہیں وقتی جوش ہے اور وہ بھی لاحاصل اور غلط سمت میں ، کچھ روز میں تھم جائے گا ۔