جاسم محمد
محفلین
سب سے پہلے تو مومنین میں یہ مسئلہ ڈسکس ہونا ہے کہ مریخ پر نماز و روزہ کی ادائیگی کیسے ہوگی۔ اس بارہ میں قرآن و حدیث کیا کہتا ہے؟وہ جو کہتے تھے کہ چاند پر اپالو کے پہنچنے پر جو لوگ یقین کریں گے، ان کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔
اب سرخ سیارے پر پہنچنے پر اور مزید یہ کہ اس پر ہیلی کوپٹر اُڑانے پر کیا کہیں گے؟