مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

جاسم محمد

محفلین

سید ذیشان

محفلین
چونکہ قبلہ زمین پر ہے تو خلا یا کسی بھی اور سیارے سے زمین کی طرف رخ کر کے نماز زمینی وقت کے مطابق ادا کی جا سکتی ہے۔ باقی روزہ کا معاملہ تو بقول عرفان سعید ناروے والے بھی تا حال حل نہ کر سکے :)
چاند یا مریخ پر تو زمین اوپر کی طرف بھی ہو سکتی ہے تو اس وقت آپ زمین کے رخ پر کیسے نماز پڑھیں گے؟

اس بات کا مقصد یہ ہے کہ اگر نماز اللہ کے لئے پڑھنی ہے تو اللہ نے قرآن میں اس کا ذکر اس طرح کیا ہے:

[2:15] Muhammad Asad
And God's is the east and the west: and wherever you turn, there is God's countenance. Behold, God is infinite, all-knowing
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اتنے کم پریشر میں لفٹ کافی مشکل کام ہے۔
جی ہاں ۔ اس کوپٹر کے بلیڈز ڈھائی ہزار آر پی ایم پر چلے ہیں ۔ لمبائی بھی اوسط ہے ہے ۔
پرانے آرٹیکل میں 2300 سے 2800 کی رینج بتائی تھی جو بالکل درست تھی ۔
اتنا پریشر شاید یہاں زمین پر خلاء کے تقریبا آدھے ہی راستے پر ہوتا ہے یعنی تیس چالیس کلو میٹر۔ (سو کلو میٹر سے اوپر تو مکمل خلا ہی ہو جاتا ہے۔ )
جبکہ یہاں کے زمینی ہیلی کوپٹر شاید بڑے مسافر جہازوں جتنی بلندی تک ہی جاسکتے ہیں یعنی تقریبا دس کلومیٹر ۔
 
Top