arifkarim
معطل
اس سے پہلے کہ لوگ یہ پوچھیں کہ میں کیوں رو رہا ہوں، میں ہی بتا دیتا ہوں کہ میں اپنے وطن میں لوگوں کی سائنس سے دلچسپی کی حالت دیکھ کر رو رہا ہوں۔
جی سائنس سے دوری ہی کہ باعث ہمارے ملک کا یہ حال ہے۔ اسلئے رونا جاری رکھیئے!

یہ کیا کم ہے کہ میں نے یہاں قدم رنجہ فرمایا۔۔۔۔۔
وہ کہتے ہیں نا کہ دیر آید درست آید
واہ بھئی یہ تو بڑےکام کی لڑی ہے کیا کہنے ۔ مجھے دیر ہوئی یہ الگ بات۔
کروڑ سال والا معاملہ ایک بار پھر حل طلب ہے ۔ مراسلہ 5 یا 6 تھا شاید