مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

arifkarim

معطل
:cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2:
اس سے پہلے کہ لوگ یہ پوچھیں کہ میں کیوں رو رہا ہوں، میں ہی بتا دیتا ہوں کہ میں اپنے وطن میں لوگوں کی سائنس سے دلچسپی کی حالت دیکھ کر رو رہا ہوں۔
:crying3::crying3::crying3:

جی سائنس سے دوری ہی کہ باعث ہمارے ملک کا یہ حال ہے۔ اسلئے رونا جاری رکھیئے!
 

مغزل

محفلین
واہ بھئی یہ تو بڑےکام کی لڑی ہے کیا کہنے ۔ مجھے دیر ہوئی یہ الگ بات۔
کروڑ سال والا معاملہ ایک بار پھر حل طلب ہے ۔ مراسلہ 5 یا 6 تھا شاید
 

محمد سعد

محفلین
واہ بھئی یہ تو بڑےکام کی لڑی ہے کیا کہنے ۔ مجھے دیر ہوئی یہ الگ بات۔
کروڑ سال والا معاملہ ایک بار پھر حل طلب ہے ۔ مراسلہ 5 یا 6 تھا شاید

کروڑ سال کا ذکر کہاں ہوا ہے؟ کہیں آپ کروڑوں میل کی بات تو نہیں کر رہے؟:confused:
 
Top