مریم افتخار
محفلین
مضمون آسان یا مشکل نہیں ہوتے. شخصی رجحان کی بات ہوتی ہے.کوئی آسان مضمون نہیں سوجھا آپ کو؟
مضمون آسان یا مشکل نہیں ہوتے. شخصی رجحان کی بات ہوتی ہے.کوئی آسان مضمون نہیں سوجھا آپ کو؟
پہلے پسند ہوتی تھی، اب تو زہر لگنے لگ گئی ہے!آپ کو پالک اتنی پسند ہے؟
آپ اردو محفل میں کیا کر رہی ہیں؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
مریم افتخار
بیٹا جی رج رج مبارکاں تے ودھئیاں۔ جُگ جُگ جئیو تے اینج ای آون آلے جیون اچ وڈیاں وڈیاں کامیابیاں حاصل کردے روو۔
اچھا وہی وہی۔خیر مبارک
Cadmium-induced toxicity in two genotypes of spinach and its evaluation on human cell lines
جی جی، وہی، یعنی کہ پالک بنانے سے قبل اسے اچھی طرح پانی سے دھو لیا جائے وگرنہ کیڈمیم کا زہر خلیوں کے سروں کو جراثیم آشنا کر دیتا ہے۔ بولیے، صاحب، بولیے! علم و دانش کے موتی بکھیریے اور بکھیرتے چلے جائیے۔اچھا وہی وہی۔
کیڈمیم سے متعلق کئی اور پودوں پر ریسرچ ہوئی ہے۔ پالک میں اس کے اثرات کیا ان سے مختلف ہیں؟خیر مبارک
Cadmium-induced toxicity in two genotypes of spinach and its evaluation on human cell lines
نہیں، لیکن میں نے ہیومن سیل لائنز پر کام کرنے کے لیے edible plant سیلیکٹ کیا تھا. پالک میں اثرات پچھلے لٹریچر سے ملتے جلتے ہی ہیں لیکن اس نے باقی ایڈبل پلانٹس کی نسبت کافی زیادہ کیڈمیم بائیو ایکومولیشن دکھائی ہے.کیڈمیم سے متعلق کئی اور پودوں پر ریسرچ ہوئی ہے۔ پالک میں اس کے اثرات کیا ان سے مختلف ہیں؟
اردو شاعری بھی آسان نہیں۔مثلاً؟ اردو شاعری؟
اس کا genotoxicity پر قابل ذکر اثر پڑتا ہے؟اس نے باقی ایڈبل پلانٹس کی نسبت کافی زیادہ کیڈمیم بائیو ایکومولیشن دکھائی ہے.
کیڈمیم جینو ٹاکسک تو ہے، لیکن میں نے اس جہت پر کام نہیں کیا.اس کا genotoxicity پر قابل ذکر اثر پڑتا ہے؟
خیر مبارک!بہت بہت مبارک ہو مریم!!
بجو اللہ کریم کا بے حدکرم ہے ۔اب کافی بہتری آگئی ہے۔خیر مبارک عدنان بھائی!
آمین ثم آمین!
آپ بتائیے، بھابھی کیسی ہیں اب؟
ما شاء اللہ!اب کافی بہتری آگئی ہے۔
ایسا نہ کہیں، ہو سکتا ہے اُن کے پاؤں دھلے نہ ہوں۔ارررے ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔
کامیابی قدم چومے
ما شاء اللہ، آپ تو سمجھدار ہیں!مضمون آسان یا مشکل نہیں ہوتے. شخصی رجحان کی بات ہوتی ہے.
ہاہاہا۔۔پہلے پسند ہوتی تھی، اب تو زہر لگنے لگ گئی ہے!
کیڈمیم سے متعلق کئی اور پودوں پر ریسرچ ہوئی ہے۔
حضرت، ایک آدھ ایم فل آپ بھی کر لیں بائیو ٹیکنالوجی میں۔اس کا genotoxicity پر قابل ذکر اثر پڑتا ہے؟
میں کوئی بروس بینر تو ہوں نہیں کہ کئی پی ایچ ڈیز کروںحضرت، ایک آدھ ایم فل آپ بھی کر لیں بائیو ٹیکنالوجی میں۔