سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نہیں آسکتی میری طبعیت خراب ہے گلا خراب اور شاید کوئی مسل بھی کمبخت پلُ ہوگیا ہوگا شاید۔۔، مجھ سے کھڑے ہی نہیں ہونے ہورہا ۔۔
لگتا ہے جی۔ پی کے پاس جانا ہی پڑے گا ۔۔ اتنے دن ہشاش بشاش رہنے کے بعد آج نظر لگگئی،
بھابھی کیا کچھ بنا رہی ہیں آج افطاری پے ، ؟
بوچھی طبیعیت کیوں خراب کر لی ، اپنا خیال رکھیں ماہ رمضان میں تو بالکل اچھا نہیں لگے گا طبیعیت خراب ہونا وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ موسم کی وجہ سے تو نہیں ہوئی طبیعیت خراب ؟