پہلے پڑوسی کا حدود اربعہ تو معلوم ہو۔
فہیم لائبریرین ستمبر 12، 2009 #43 پڑوسی نہ ہوا پتہ نہیں کون ہوا۔ ویسے کیا بیچتا یا بیچتی ہے تمہارا پڑوسی یا پڑوسن۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 13، 2009 #44 شمشاد نے کہا: تو پھر کیا کچھ بنا رہی ہیں افطاری میں سہلیوں کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی جو عام طور پے ہوتا ہے افطاری میں ۔۔
شمشاد نے کہا: تو پھر کیا کچھ بنا رہی ہیں افطاری میں سہلیوں کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی جو عام طور پے ہوتا ہے افطاری میں ۔۔
زینب محفلین ستمبر 14، 2009 #45 fahim نے کہا: پڑوسی نہ ہوا پتہ نہیں کون ہوا۔ ویسے کیا بیچتا یا بیچتی ہے تمہارا پڑوسی یا پڑوسن۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پونیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لامبے بالوں کے لیے چاہیں کیا
fahim نے کہا: پڑوسی نہ ہوا پتہ نہیں کون ہوا۔ ویسے کیا بیچتا یا بیچتی ہے تمہارا پڑوسی یا پڑوسن۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پونیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لامبے بالوں کے لیے چاہیں کیا
فہیم لائبریرین ستمبر 14، 2009 #46 زینب نے کہا: پونیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لامبے بالوں کے لیے چاہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے بتانا تھا نہ۔ اب تو لمبے بال چھوٹے کرالے کہ اب پونی والے نہیں رہے
زینب نے کہا: پونیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لامبے بالوں کے لیے چاہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے بتانا تھا نہ۔ اب تو لمبے بال چھوٹے کرالے کہ اب پونی والے نہیں رہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #54 مجھے نو چھٹیاں ہیں۔ اور شاید یہ پہلی اور آخری بار ہے کہ اتنی چھٹیاں ملی ہیں عید الفطر پر۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #55 ماظق نے کہا: کیا چھٹیوں کا اعلان ھو گیا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری کمپنی نے تو کب کا اعلان کر دیا ہوا ہے۔
ماظق نے کہا: کیا چھٹیوں کا اعلان ھو گیا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری کمپنی نے تو کب کا اعلان کر دیا ہوا ہے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 15، 2009 #56 ہماری کمپنی نے بھی اعلان کیا ہے اور بہت ہی زیادہ دنوں کا"دو دن"
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #57 دو دن بھی کیا کرنے ہیں، صرف عید کی نماز ہی تو پڑھنی ہے۔ باقت وقت سونے میں ہی گزرنا ہے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 15، 2009 #58 ارے آپ کو کیا پتہ بہت سے پنگے لئے ہوئے ہیں دو دن میں پورے نہیںہونگے
ابن سعید خادم ستمبر 15، 2009 #60 یہان تو عید اتوار کو متوقع ہے اس لئے کم از کم یہ نہیں سوچنا کہ چھٹیاں ہونگی یا نہیں۔