مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ ۔۔:battingeyelashes: ڈاکتروں نے تو کچھ بھی منع نہیں کررکھا نایاب بھیا ۔۔وہ تو میرا گلا نازک مزاج ہے اسلئے ہر مہینے ہی وائرس پہنچ آتا ہے ۔ ورنہ میں کھاتی پیتی تو خوب دل لگا کے ہوں :party:
بس کل کسی مسل کا درد نکل گیا تھا وہ درد کافی شدید ہے :noxxx: آج اسکے کیپسول لائی ہوں نا اٹھنے ہوتا ہے نا بیٹھنے ہوتا ہے ،، بس یہی تکلیف ہے باقی اللہ کا شکر ہے :battingeyelashes:


السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں درد کم ہوا اور اپنا خیال رکھ رہی ہیں ناں
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں درد کم ہوا اور اپنا خیال رکھ رہی ہیں ناں

وسلام ،، جی شگفتہ میں ٹھیک ہوں ، درد بہت کم ہے ، اور میں اب کام کاج میں لگی ہوئی ہوں ، ورنہ بستر پے پڑجاؤں تو پھر اٹھنے نہیں ہوتا ،اسلئے روٹین جاری ہے :battingeyelashes:
آج سہیلوں کی افطار پارٹی ہے سو کچن میں بزی ہوں ،
میرا خیال آپ رکھ رہی ہیں ناں بہت ہے :battingeyelashes: میں رکھوں نا رکھوں مجھے تسلی ہے آپ ہیں ناں :party:
 

شمشاد

لائبریرین
گرم ہوا
ٹھنڈی ہوا
تیز ہوا
ہلکی ہلکی ہوا

ان ہواؤں کا تو معلوم ہے

یہ پیاری پیاری ہوا کون سی ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دل کیا نکال کر باہر صحن میں رکھا ہوا ہے۔ ارے بھائی ہوا تو سانس کے ذریعے بھی دل کو نہیں لگتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top