آج مزاج تھکے ہوئے ہیں:sleepy:
ت تیشہ محفلین دسمبر 20، 2009 #325 خوشی نے کہا: کیسی ھیں بوچھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اچھی ہوں آپکو کیسی لگتی ہوں
ت تیشہ محفلین دسمبر 21، 2009 #338 شمشاد نے کہا: بھائی اس میں سے تھوڑی سی ادھر بھیج دیتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیں ۔۔ ساری لے لیں مصیبت ۔۔۔ چار دن سے پڑی ہوئی ہے ابھی تک ملٹ ہی نہیں ہوئی روز ڈر ڈر ڈر کے چلنا پڑتا ہے کہ کہیں گر ِ ہی نا جائیں
شمشاد نے کہا: بھائی اس میں سے تھوڑی سی ادھر بھیج دیتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیں ۔۔ ساری لے لیں مصیبت ۔۔۔ چار دن سے پڑی ہوئی ہے ابھی تک ملٹ ہی نہیں ہوئی روز ڈر ڈر ڈر کے چلنا پڑتا ہے کہ کہیں گر ِ ہی نا جائیں
ت تیشہ محفلین دسمبر 22، 2009 #340 خوشی نے کہا: ہائے ربا بوچھی اتنی برف کہاں پڑ گئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہ میرے سٹی میں پڑی ہے۔ اور آچ چار دن ہوگئے ہیں ملٹ نہیں ہوئی ۔۔۔ یہ میرے گھر کی تصویریں ہیں ۔۔ میرا ہاؤس روڈ ہے ۔ اور برف پے ہمارے قدموں کے نشان ہیں
خوشی نے کہا: ہائے ربا بوچھی اتنی برف کہاں پڑ گئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہ میرے سٹی میں پڑی ہے۔ اور آچ چار دن ہوگئے ہیں ملٹ نہیں ہوئی ۔۔۔ یہ میرے گھر کی تصویریں ہیں ۔۔ میرا ہاؤس روڈ ہے ۔ اور برف پے ہمارے قدموں کے نشان ہیں