مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور نہیں تو کیا۔
میرا شکریہ ادا کرو۔
کہ اپنے دماغ کے بھس کو
تمہارے بھوک کی خاطر
قربان کردیا:grin:
 

فہیم

لائبریرین
کیا ہو گیا تم کو ۔۔۔ ٹائیم ہی نہیں ہوتا کسی کو سننے کا اب۔۔ خواب ہو گئے وہ فرصت کے دن ۔۔۔

اوہ اچھا۔
بس وہ دماغ میں خلیل فاروقی کا نام آگیا۔
اور تم کو تو معلوم ہی ہو کہ
مجھے اس سے کتنا خوف محسوس ہونے لگا ہے:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
ہاہا خوف کیسا ۔۔ بگڑ جاتے ہیں ویسے اکثر لوگ اس کا پرعگرام سن کر ۔ تم بھی تو نہیں بگڑے تھے ۔۔۔;)

میں تو سن کر بیہوش ہوجاتا اگر پورا سن لیتا تو۔
وہ تو اچھا ہے کہ پورا سنا ہی نہیں:rolleyes:

جو تھوڑا بہت سنا تھا اس کا البتہ کچھ اثر ہوگیا۔
اور شاید ابھی بھی وہ تھوڑا بہت باقی ہے:biggrin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top